Home / ملکی خبریں (page 8)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

تریپورہ پولیس کی چہار سُو مذمت، ایڈیٹرس گلڈ بھی برہم۔ یواے پی اے کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے رہنما خطوط کی ضرورت کا اعادہ کیا،حکومت کو وکیلوں،صحافیوں اور سماجی کارکنان کے بجائے خاطیوں کے خلاف کارروائی کا مشورہ دیا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍نومبر: تریپورہ میں پہلے حقائق کا پتہ لگانے کیلئے جانے والے سپریم کورٹ کے وکیلوں پر یو اے پی اے کے تحت کارروائی اور پھر تشدد کی خبر دینے نیز سوشل میڈیا پر اس پر تبصرہ کرنے کی پاداش میں ۱۰۲؍ افراد کے خلاف یو اس سخت …

مزید »

تریپورہ پولیس کی جانب سے یو اے پی اے مقدمات”انتہائی قابل مذمت“۔ ایس ائی او

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍نومبر:مذکورہ اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(ایس ائی او) نے سوشیل میڈیا صارفین کو تریپورہ پولیس کی جانب سے سخت یو اے پی اے قوانین کے ذریعہ نشانہ بنانے کو ”انتہائی قابل مذمت“ قراردیاہے اور کہاکہ وہ ان کے ”سخت شکنجہ حربے“ سے خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ایس …

مزید »

تریپورہ تشدد۔ پولیس نے 68ٹوئٹر صارفین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍نومبر:مذکورہ تریپور ہ پولیس نے یو اے پی اے کی دفعہ 13کے تحت ٹوئٹر کے 68اکاونٹس پر مقدمہ درج کیاہے جس پر این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق الزام ہے کہ ریاست میں مساجد توڑ پھوڑ کے مواد کے متعلق ”مسخ شدہ یا قابل اعتراض“ …

مزید »

تریپورہ : 102 ٹویٹر اکاؤنٹس پر کارروائی، چار افرادگرفتار

اگرتلہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍نومبر:وکلاء کے خلاف کارروائی کے بعد تریپورہ پولیس نے گزشتہ ماہ شمالی تریپورہ کے پانیساگر میں ہونے والے تشدد پر 102 ٹوئٹر اکاؤنٹس کے خلاف یواے پی اے (UAPA) کے تحت کارروائی کی ہے۔ اسی سلسلے میں آئی جی ارندم ناتھ نے کہاہے کہ شمالی تریپورہ کے پانیسا …

مزید »

راکیش ٹکیت کا دو ٹوک بیان : عوام ہوشیار رہیں ملکی اتحاد کو ختم کرنے کی سازش کر رہے ہیں

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍نومبر:بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے ہفتہ کو بی جے پی اور آرایس ایس کی غیرسماجی اقدامات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ(آر ایس ایس اور بھاجپا) ملک کے لوگوں کا باہمی اتحاد ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کو ان کے …

مزید »

ترقی کے جملوں سے کوسوں دور، لاکھوں خاندان چولہا پھونکنے پر مجبور گیس سلنڈر کی اضافی قیمتوں پر راہل گاندھی کا مرکزی حکومت پر نشانہ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍نومبر:کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے گیس کی بڑھتی قیمتوں کو لے کر پی ایم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے مودی حکومت کی مشہور اجولا اسکیم کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس لیڈر نے ٹویٹ کرتے …

مزید »

این آئی اے کی ٹیم علیحدگی پسند سکھ گروپوں کی تحقیقات کے لئے کینیڈا پہنچی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍نومبر:علیحدگی پسند سکھ گروپوں کی سرگرمیوں میں اضافہ کے درمیان رائل کنیڈین ماونٹیڈ پولیس (آر سی ایم پی) کی دعوت پر قومی تفتیشی ایجنسی (این ائی اے) کی اعلی سطحی ٹیم کینیڈا پہنچی ہے تاکہ دہشت گردانہ وارداتوں کے سلسلہ میں جانچ اور دیگر مجرمانہ معاملات پر …

مزید »

ایک اورمدت ملنے پر مودی آئین بھی تبدیل کردیں توکوئی حیرت کی بات نہیں: کانگریس لیڈر ڈگ وجے سنگھ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍نومبر: کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ڈگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ایک اور دورحکومت ملنے پراگر آئین میں تبدیلی کرتے ہیں تو انہیں حیرانی نہیں ہوگی۔سابق وزیر اعلیٰ ڈگ وجے سنگھ نے آج ٹویٹ کے ذریعے مودی …

مزید »

تریپورہ فساد:شرپسند وں کے خلاف کسی کارروائی کا نہ ہونا انتہائی افسوسناک، نفرت کی سیاست ملک کو تباہ کردے گی:مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍نومبر: تریپورہ میں ہونے والے فساد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے کہا کہ شرپسندوں کے خلاف اب تک کسی ٹھوس کارروائی کانہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے یہ ردعمل انہوں نے جمعیۃعلماء ہند کے تری پورہ فسادزدہ علاقوں کا …

مزید »

دہلی-این سی آر میں دیوالی کااثر ،لوٹین زون میں خطرناک زمرے میں پہنچی فضائی آلودگی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍نومبر:دیوالی کی اگلی صبح ملک کی راجدھانی دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقے فضائی آلودگی کی وجہ سے مزید خراب ہو گئے۔ آلودگی کو روکنے کے لیے دہلی حکومت نے پٹاخوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگا دی تھی۔ تاہم دیوالی کے دوران کئی …

مزید »