Home / ملکی خبریں (page 9)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

جمعیۃ علماء ہند کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ کےمطابق ۱۲؍مساجدپرحملےہوئے،تری پورہ سرکار توہین رسالت کرنےوالوں کو سخت سزا دے،اس سےکم کچھ منظور نہیں: مولانا محمود مدنی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3؍نومبر: جمعیۃ علماء ہند کی فیکٹ فائنڈنگ نے اپنی رپورٹ میں یہ خلاصہ کیا ہے کہ تری پورہ میں کل ۱۲؍مساجد پر حملہ ہوا ہے ۔ ان مساجد میں پانی ساگر کی مسجد بھی شامل ہے ، جمعیۃ علماء ہند کی ٹیم کے پاس ان مساجد کی …

مزید »

ہماچل اورراجستھان میں کانگریس کا کلین سویپ،آسام اورمدھیہ پردیش میں بی جے پی ۔ترنمول نے بنگال میں تمام سیٹیں جیتیں،کرناٹک میں کانگریس اور بی جے پی کو ایک ایک سیٹ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3؍نومبر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی پارٹی نے آسام کی پانچ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ ہماچل پردیش میں کانگریس نے ایک لوک سبھا اور تین اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی …

مزید »

سی بی آئی نے پکڑا 15000 کروڑ کا ’بائیک بوٹ گھوٹالہ‘

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3؍نومبر:سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ہیروں کے تاجروں سے جڑے پنجاب نیشنل بینک فراڈ کیس میں 15,000 کروڑ روپئے سے زیادہ کے ’بائیک بوٹ‘ گھوٹالے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس میں مزید مالی فراڈ بھی ہے۔ اتر …

مزید »

گروگرام: 8 مقامات پرنمازکی اجازت منسوخ

گروگرام:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3؍نومبر: ضلع انتظامیہ نے آج گروگرام کے 8مقامات پر نماز پڑھنے کی اجازت واپس لے لی ہے۔ اس سلسلہ میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی افراد اور ریزیڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اعتراض پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔ …

مزید »

کیپٹن امریندر سنگھ کانگریس سے مستعفی،’پنجاب لوک کانگریس‘کی تشکیل

چنڈی گڑھ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3؍نومبر: پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے کل کانگریس کی پرائمری رکنیت سے استعفیٰ کے ساتھ 'پنجاب لوک کانگریس‘ کے نام سے ایک نئی سیاسی پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔کانگریس کی ورکنگ صدر سونیا گاندھی کو لکھے خط میں کیپٹن سنگھ نے کہا …

مزید »

راکیش ٹکیت کا الٹی میٹم: مرکزی حکومت کے پاس 26 نومبر تک کا وقت ، پھر دہلی سرحد پر تحریک مزیدتیز کریں گے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم نومبر: کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے مرکزی حکومت کو 26 نومبر تک کا وقت دیتے ہوئے نیا الٹی میٹم دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے بعد کسان دہلی میں اپنا احتجاج مزیدتیز کریں گے۔ ٹکیت نے کہا ہے کہ 27 نومبر سے کسان گائوں …

مزید »

دہلی یونیورسٹی کے نئے کالجوں کے نام بدل کر ساورکر-سشما سوراج رکھنے پر عآپ لیڈر نے کہا نام سے کوئی فرق نہیں پڑتا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم نومبر:دہلی یونیورسٹی کے دو نئے کالجوں کا نام سشما سوراج اور ویر ساورکر کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس پر دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ کالج کا نام کسی کے بھی نام پر رکھ لیے، لیکن بچوں …

مزید »

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ: 2,000 روپئے میں ملے گا کمرشل ایل پی جی سلنڈر

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم نومبر: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی کنٹرول نہیں۔ گزشتہ ایک سال میں پیٹرول، ڈیزل، سی این جی، پی این جی، ایل پی جی (لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس) سلنڈر کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر یعنی یکم نومبر 2021 سے ایل پی …

مزید »

ہندوستان میں 2020 میں روزانہ 31 بچوں نے کی خودکشی ، کووڈ کی وجہ سے بڑھا نفسیاتی دباؤ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم نومبر: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں ہندوستان میں ہر روز اوسطاً 31 بچوں نے خودکشی کی۔ ماہرین نے اس کی وجہ کووڈ19 وبائی بیماری کی وجہ سے بچوں پر پڑنے والے نفسیاتی دباؤ کو قرار دیا ہے۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آربی) …

مزید »

تریپورہ میں مسلم خواتین کی عصمت دری اور بچوں کی نسل کشی پورے ملک کیلئے باعث شرم ہے: ویمن انڈیا موؤمنٹ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم نومبر: ویمن انڈیا موؤمنٹ(WIM) کی قومی صدر مہرالنساء خان نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ تریپورہ میں معصوم مسلمان بچوں اور خواتین کو طرح طرح کے ظالمانہ مظالم کا نشانہ بنایا جارہا ہے جو کہ پورے ملک کیلئے باعث شرم واقعہ ہے۔ …

مزید »