حیدرآباد(ہرپل نیوز ، ایجنسی)21اکتوبر:ریاست کے بیشتر اضلاع اور حیدرآباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ریاست میں آئندہ 5 دن کے دوران مزید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے …
مزید »یوپی میں خاکی وردی پھرشرمسار:گھر میں گھس کرلات گھونسوں سےعورت کو پیٹنے کا معاملہ۔ ویڈیو وائرل ۔ خاتون کے بچے روتے بلکتے رہےمگرنہیں آیا رحم
پرتاپ گڑھ ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 20اکتوبر: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادیتہ ناتھ کے اقتدار والی بی جے پی حکومت کے دور میں خاکی وردی پھر شرمسار ہوئی ہے ۔ پرتاپ گڑھ میں پولیس پر ایک عورت کو گھر میں گھس کر لات گھونسوں سے بری طرح مارنے پیٹنے …
مزید »حیدرآباد کے شہریوں پر قیامت: مہلوکین کی تعداد 32 : تلنگانہ سی ایم کی اعلی سطحی ایمرجنسی میٹنگ۔ تباہ کن بارش کے بعد حیدرآباد کے کئی علاقے ہنوز محصور۔دونوں تیلگو ریاستوں کے وزرائے اعلی کو وزیراعظم کا فون،ہر ممکنہ مدد کی پیشکش۔7,750 متاثرین ریلیف کیمپ منتقل۔ حیدر آباد کو جوڑنے والی کئی قومی شاہراہیں بند۔ ہائی الرٹ پر تلنگانہ
حیدرآباد(ہرپل نیوز ،ایجنسی) 15اکتوبر: وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کی تباہ کاریوں پر چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ اور چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور تازہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیف منسٹر کے سی آر …
مزید »بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں دن بھربارش سے براحال۔ایسے پریشان ہوئے لوگ۔ یہاں دیکھیں ویڈیو
بھٹکل (ہرپل نیوز)16اگست: اتوار صبح کو شروع ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے عام زندگی بری طرح متاثر رہی اور لوگوں کی چہل پہل بھی کا فی کم نظر آئی ۔ بھٹکل میں کئی مقامات پر سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی …
مزید »گروگرام: ہجومی تشدد کا ایک اور معاملہ، بھینسیں خریدنے کے لئے بلا کر دو بھائیوں پر کیا گیا حملہ
ہریانہ،(ہرپل نیوز، ایجنسی)12.اگست :گروگرام میں نوح کے گھسیرا گاؤں میں بھینس کا گوشت فروخت کرنے والے ایک پک اپ ٹرک ڈرائیور کو غنڈوں کے ایک گروپ نے بری طرح مارا پیٹا،اس کے چند ہی روز بعد اسی گاؤں کے دو رہائشیوں کو بیگم پور کھٹولا گاؤں کے دو افراد نے …
مزید »ممبئی میں موسلا دھاربارش سے تھم گئی زندگی کی رفتار۔عام زندگی درھم برھم، تعلیمی اداروں کوچھٹی۔ جنوبی ممبئی کےبیشتر علاقےجل تھل ۔ سڑک حادثات میں کئی اموات
ممبئی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 2جولائی: ممبئی اور اس کے قرب و جوار کے علاقوں میں بارش قہر برپا کر رہی ہے۔ منگل کی صبح بارش کی وجہ سے دیوار گرنے کے واقعات میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے …
مزید »ملک کی مختلف ریاستیں شدید گرمی کی چپیٹ میں۔ بہارمیں لو کا قہر:70 سے زائد ہلاکتیں۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان
پٹنہ (ہرپل نیوز، ایجنسی) جون17: بہار میں لو لگنے سے ایک ہی دن میں 70 زائد لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔ صرف اورنگ آباد میں 33 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔گیا میں 25 لوگوں کی موت واقع ہوئی ۔ نوادہ میں بھی متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ کل دو پہرسے …
مزید »تلنگانہ میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی‘ عادل آباد گرم مقام
حیدر آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)30اپریل:محکمہ موسمیات نے پیر کو خبردار کیا کہ مزید دو دنوں (48 گھنٹے) تک تلنگانہ کے شمالی اضلاع نرمل‘ عادل آباد‘ کمرم بھیم آصف آباد‘ منچریال‘ نظام آباد‘ کاما ریڈی‘ پدا پلی‘ جگتیال‘ کریم نگر‘ سدی پیٹ‘ راجنا سرسلہ‘ جئے شنکر بھوپال پلی‘ بھدرادری کتہ گوڑم‘ کھمم کے …
مزید »وادی میں کھلی دھوپ، سری نگر میں کم از کم درجہ حرارت صفرسے نیچے
سرینگر( ہرپل نیوز،ایجنسی)16جنوری:جموں کشمیر کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر میں مسلسل دوسرے دن منگل کو درجہ حرارت میں معمولی بہتری کے ساتھ ہی پوری وادی کشمیر میں بہترین دھوپ کھلی رہی۔سرینگر میں کم از کم درجہ حرارت 5.8ڈگری سیلس سے کم تھا، گزشتہ رات کی کم از کم …
مزید »دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی عروج پر۔ایمس نے جتائی تشویش ۔بڑھتی آلودگی سے سانس لینے میں مصیبت۔ تعمیراتی سرگرمیوں پرروک۔اگلے پانچ دنوں تک گیس چمیبربنی رہے گی دہلی،اتوار تک تمام اسکول بند
نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)9نومبر۔ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے دہلی میں فضائی آلودگی سے پیدا ہوئے حالات کو ’طبی ہنگامی صورتحال‘ قرار دیا ہے۔ ایمس کے ڈائرکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ اس موسم میں ادارہ کے او پی ڈی …
مزید »