Home / کھیل کھلاڑی

کھیل کھلاڑی

کھیل کود کی خبریں

سیم کرین‘ آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے کھلاڑی بن گئے

کوچی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍دسمبر: انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی نیلامی میں ہمیشہ پیسے کی بارش ہوتی ہے۔ اس بار بھی ایسا ہی ہوا۔ فرنچائزز نیلامی میں بہت زیادہ رقم خرچ کررہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ اس بار آئی پی ایل کو اپنا سب سے مہنگا …

مزید »

ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چمپئن بن گیا، فائنل میں فرانس کو شکست

دوحہ (قطر) :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)19؍دسمبر:ارجنٹینا 36 سال بعد فٹ بال کا عالمی چمپئن بن گیا۔فیفا ورلڈ کپ 2022 میں کامیابی بن گیا۔۔ فائنل میں فرانس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کا فیصلہ فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا.لوسیل اسٹیڈیم کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس …

مزید »

فیفا ورلڈ کپ: عربی زبان میں خوبصورت کمنٹری، ’’اللہ اللہ‘‘ کا ورد، ویڈیو وائرل

قطر:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍نومبر: فیفا ورلڈ کپ میں گزشتہ روز ارجنٹینا اور سعودی عرب میچ کے دوران عربی زبان میں خوبصورت کمنٹری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ قطر میں جاری دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال کے ورلڈ کپ میں گزشتہ روز سعودی عرب نے ٹورنامنٹ …

مزید »

قطر: تلاوت قرآن سے ہوا ورلڈ کپ کا افتتاح – دنیا کی تمام قوموں ،عقیدوں اور تہذیبوں کا اتحاد

دوحہ :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍نومبر: تلاوت قرآن کے ساتھ ہوا قطر فیفا ورلڈ کپ کا افتتاح, پرنور اور روح پرور ماحول کر گیا ہزاروں مداحوں کو سحرزدہ- جب دوحہ کا البیت اسٹیڈیم قرآن کی انتہائی خوبصورت تلاوت سے گونج اٹھا توجہ کا مرکز تھا – ایک خصوصی عربی نوجوان غانم ، جس …

مزید »

ٹی-20 عالمی کپ: پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ بنا عالمی چیمپئن

میلبورن:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍نومبر: ٹی-20 عالمی کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ نے ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ بین اسٹوکس نے شاندار نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو جیت کی دہلیز تک پہنچایا۔ قبل ازیں، انگلینڈ کے گیندبازوں نے شاندار گیندبازی کی …

مزید »

دولت مشترکہ کھیل 2022 : نکہت زرین کا کمال،ہندوستان کیلئے حاصل کیا گولڈ میڈل

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)7؍اگست: ورلڈ چمپئن باکسر نکہت زرین بھی کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکی ہیں۔ 26 سالہ نکہت اس سال مئی میں عالمی چمپئن بنی تھیں۔ اب انہیں ڈیبیو کامن ویلتھ گیمز میں پیلا تمغہ ملا ہے۔ نکہت نے ہندوستان کو 17 واں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ …

مزید »

شین وارن کا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال

سڈنی :(ہرپل نیوز؍)4؍ مارچ: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ فاکس اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتایاجا رہاہے۔ اطلاعات کے مطابق دنیا کے بہترین اسپنرز میں سے ایک آسٹریلوی لیجنڈ شین وارن …

مزید »

ہندوستانی نژاد’ نیوتھن رادھا کرشنن‘ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے ۔ از قلم :ساجد حیات، یاد گیر

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ 2021 کے لئے آسٹریلیا کے انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان منگل (14 ڈسمبر2021) کو کیا گیا۔ عالمی ٹورنامنٹ اگلے سال جنوری میں ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں شروع ہوگا۔ آخری بار 2010 میں ٹائٹل جیتنے کے بعد، بوائز ان یلو کو اس بار یہ اعزاز حاصل …

مزید »

آئی پی ایل 2021 فائنل: چنئی اور کولکاتہ کے مابین آج ہوگا فائنل مقابلہ

دبئی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)15؍اکتوبر: 190 دن کاانتظار، 8 ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ، 60 میچوں کا سنسنی اور اس سال کا آئی پی ایل ٹائٹل، ان سب کے بعد یہ معلوم ہو جائے گا کہ 2021 کا چمپئن کون ہے۔ 15 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 2021 انڈین پریمیئر …

مزید »

ٹوکیو اولمپکس: نیرج چوپڑا نے جیتا گولڈ میڈل، جیولن تھرو کے اولمپک چمپئن بنے، ہندوستان کو ایتھلیٹکس میں پہلا میڈل

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍ اگست: ہندوستان کے اسٹار جیولن تھروور نیرج چوپڑا نے ٹوکیو اولمپک میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ نیرج چوپڑا ایتھلیٹکس میں اولمپک تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔ نیرج چوپڑا نے فائنل مقابلے میں 87.58 میٹر دور بھالا پھینک کر گولڈ …

مزید »