Home / کھیل کھلاڑی (page 3)

کھیل کھلاڑی

کھیل کود کی خبریں

موہالی ٹیسٹ : ٹیم انڈیا کی پکڑ مضبوط

موہالی (ایجنسی )27 نومبر:انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 8وکٹوں پر 268رنز بنا لئے ہیں ۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔کپتان الیسٹر کک27‘حسیب حمید نو ‘جو روٹ پندرہ ‘معین علی سولہ ‘جونی بیئر سٹو 89‘بین سٹوکس …

مزید »

ہملٹن ٹیسٹ مین بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل ختم،پاکستان216پرڈھیر,نیوزی لینڈ کو 55 رنز کی برتری

(ایجنسی )27.نومبر:ہملٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 216رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، بابر اعظم نے ناقابل شکست 90رنز بنائے یوں بابراعظم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بہت کم سکور پر آ ئوٹ ہونے سے بچا لیا , نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز …

مزید »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم انڈیا کی اننگز اور 92 رنز سے فتح

ویسٹ انڈیز :(ایجنسی/ہرپل نیوز) 25،جولائی : انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انڈیا نے میزبان ٹیم کو اننگز اور 92 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اتوار کو پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم فالو آن ہونے کے بعد …

مزید »

ملالہ یوسف زئی کو ٹیسٹ میچ دیکھنے کی دعوت

برمنگھم، 22؍جولائی(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن برمنگھم میں ہونے والا ٹیسٹ میچ مہمان خصوصی کی حیثیت سے دیکھنے کی دعوت دی ہے۔شہریار خان کاکہناہے کہ ملالہ …

مزید »

انیل کمبلے گیند بازوں کا مزاج سمجھتے ہیں

باسیٹیرے،14جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہندوستان کے آف اسپنر آر اشون کا خیال ہے کہ اہم کوچ< کمبلے گیند بازوں کا مزاج سمجھتے ہیں اور میچ حالات میں انہیں صحیح رائے دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بالر کا مزاج سمجھنا چیلنج ہے اور ایک بلے باز کے لیے اسے سمجھنا …

مزید »

آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز فاتح

(ویسٹ انڈیز؍ایجنسی )ویسٹ انڈیز میں جاری سہ فریقی ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز …

مزید »

بھٹکل پریمئرلیگ کا شانداراختتام کولا بلاک نے ماری بازی

عبادہ برماورکی سونامی میں بہہ گئی پٹیل چیلنجرس بھٹکل (ہرپل نیوز۔ 21؍مئی)بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام کھلیے گئے بھٹکل پریمئر لیگ کے فائنل مقابلے میں کولا بلاک نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پٹیل چیلنجرس کوشکست دی اور ٹرافی پر قبضہ جمایا۔ پٹیل چیلنجرس نے پہلے بلے بازی کرتے …

مزید »

ایشیا بیڈمنٹن چمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں سائنا کی رسائی

ایشیا بیڈمنٹن چمپیئن شپ میں بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے تھائی لینڈ کی نتچانون جنداپول کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر کوارٹرمیں رسائی حاصل کر لی ہے۔ اولمپک میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے والی اور پانچویں سیڈ یافتہ بھارتی کھلاڑی نے جنداپول پر اکیس-چودہ، اکیس-اٹھارہ …

مزید »