Home / اداریہ

اداریہ

کسی اہم مسئلہ پر ہر پل آن لائن کی رائے یا کسی معاصر اخبار کا اداریہ

بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی اک میٹنگ جس کے بڑے چرچے ہیں

گزشتہ روز بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی ایک خاص میٹنگ میں قوم و ملت کے بہت سارے مسائل پر گفتگو ہوئی وہیں کچھ انتہائی اہم معاملات بھی زیر بحث آئے ، جن میں بھٹکل میں صفائی ، ، فور لائن ہائی وے پر جاری تعطل کے معاملہ پر پیش رفت …

مزید »

وبائی مرض ’’کرونا‘‘ پر فرقہ پرستانہ ذہنیت کا وار۔ سوشیل میڈیا پرواہیات۔کیا انتطامیہ نوٹس لے گی؟

وبائی مرض کورونا وائرس کو کچھ شرپسند عناصر نے مسلمانوں کے خلاف دشمنی پھیلانے کے لئے وسیلہ بنادیا ہے۔ سوشیل میڈیا پر کنڑی زبان میں ایسے وائس میجیس عام کئے جا رہے ہیں جس میں یہ تاثر دینےکی کوشش کی جا تی ہے کورونا وائرس کی وبا مسلمانوں کی وجہ …

مزید »

بچوں کی تربیت میں ماں باپ اور کردار اہم وزڈم اسکول بیدر میں سالانہ تقریبات میں مقررین کا اظہار خیال

بیدر (ہرپل‌نیوز/محمدامین نواز)10/فروری۔بیدر کا معروف تعلیمی ادارہ وزڈم اسکول میں سالانہ تقریبات رنگ مندر بیدر میں منعقد ہوئے، جس میں بحیثیت مہمان خصوصی مسٹر بنڈپا قاسم پور رکن اسمبلی بیدر جنوب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ تمام خوش قسمت ہیں کہ آپ کو وزڈم جیسا شاندار اسکول ملاہے، ہمارے …

مزید »

جوبادہ کش تھے پرانے۔ ادارہ تر بیت اخوان کے بانی ایم ٹی حسن کے انتقال پر تاثراتی تحریر

ایم ٹی صاحب کم و بیش نصف صدی تک میدان عمل میں رہے اورآخری درجے تک سرگرم رہے، بیماری،ضعیفی کمزوری کبھی ان کے عزائم کے آگے خلل نہ ڈال سکی۔ ہاتھ میں چھوٹی سی ڈائری رہتی تھی مگر اس چھوٹی سی دائری میں بڑے بڑے منصوبے لکھے ہوئے رہتے تھے۔ …

مزید »

انتخابی نتائج اور ملت اسلامیہ کا فرض منصبی: ڈاکٹر سلیم خان

دو ہزار چودہ میں وزیراعظم نریندر مودی نے چانکیہ کے علاوہ سارے بڑے ایکزٹ پولس کو غلط ثابت کرتے ہوئےغیر معمولی جیت درج کرائی۔ اس بار وہ اے بی پی کے علاوہ سارے لوگوں کی توقعات پر پورا اترے۔ 19 مئی شام کو یہ پیشن گوئی ناقابل یقین تھی لیکن …

مزید »

ٹی وی دیکھنا چھوڑدیں ۔۔ اخبار پڑھنا چھوڑ دیں !!

ہندی کے ایک صحافی رویش کمار نے کچھ دن قبل اپنے انٹرویو میں ایک اپیل کی تھی کہ لوگ اب ٹی وی دیکھنا چھوڑدیں خاص کر نیوز چینلس دیکھنا چھوڑدیں ، انکے اس بیان کے پیچھے ایک حقیقت ہے ۔ جس طرح سے رویش کمار نے ناظرین کو ہدایت دی …

مزید »

ہائے وہ جسکی ہےروزی کا سہارا دریا

اس میں کوئی شک نہیں کہ ماہی گیری انتہائی جوکھم بھرا ذریعہ معاش ہے۔ جو لوگ اس سے وابستہ ہیں وہ اپنے اہل و عیال کا پیٹ پالنے کےلئے کسی بھی مشکل کو برداشت کر لیتے ہیں، سرد ہوائیں ، طوفانی بارش،سمندرمیں طغیانی ایسی کوئی بات شاید کبھی ان کے …

مزید »

انجمن حامی مسلمین: تعلیمی سفر کے سو سال

انجمن حامی مسلمین بھٹکل کا نہ صرف ایک تعلیمی ادارہ ہے بلکہ مسلسل اپنی تعلیمی خدمات کی وجہ سے یہ ادارہ ایک تحریک کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ اس تحریک کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ پچھلی ایک صدی میں انجمن نے بلا تفریق مذہب و ملت …

مزید »

ا لوداع 2018

دوہزار اٹھارہ کا کیلنڈر دیواروں سے اترنے کو ہے ، آج شام کو جب سورج غروب ہوا تو کئی دلدوز یادیں اپنے پیچھے چھوڑ گیا ، گزار ہوا سال کچھ ہی گھنٹوں میں ماضی کی تاریخ کا حصہ بنے گا ۔ ایام گزشتہ پر سر سری نظر ڈالی جائے تو …

مزید »

ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل کا’’بیاد اشرف ‘‘مشاعرہ ۔کئی ایک پہلو ناقابل فراموش

بھٹکل میں گزشتہ شب ادارہ ادب اسلامی ہند کا سالانہ عوامی مشاعرہ ہر بار کی طرح اس بار بھی سید علی کیمپس احاطہ شمس اسکول میں منعقد کیا گیا۔ چونکہ اس مشاعرہ کوتحریک ادب اسلامی بھٹکل کے مایہ ناز شاعر سید اشرف برماور کے نام سے معنون کیاگیا تھا اس …

مزید »