Breaking News
Home / تازہ ترین (page 100)

تازہ ترین

وردا طوفان نےتمل ناڈو میں مچائی تباہی،10افراد ہلاک، ہلاک شدگان کے لواحقین کو چارچار لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان

چنئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)13 ڈسمبر:۔ تمل ناڈو کے ساحل پر پہنچے سمندری طوفان ’’وردا‘‘سے 10افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ طوفان مغرب-جنوب مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے اور گہرے دباؤ کے علاقے کے کم دباؤ میں تبدیل ہوجانے سے آئندہ چھ گھنٹے کے دوران طوفان کمزور ہو جائےگا۔ طوفان کے گزر جانے …

مزید »

مرڈیشورمیں ہندو وراٹ سماویش ،پرمود متالک کی شرکت کوپولیس نے بنایا ناکام

مرڈیشور( ہرپل نیوز)13ڈسمبر:نفرت انگیز تقاریرکے لئے مشہور،رام سینا لیڈر پرمود متالک کو مرڈیشور میں منعقد" وراٹ ہندو سماویش"میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے امتناعی حکم ہونے کی وجہ سے شرکت کرنے کی اجازت نہ دیتے ہوئے پولس  نے سکیورٹی میں لے کراُڈپی کا راستہ دکھا یا۔ وراٹ ہندو سماویش میں …

مزید »

نقلی کسٹمز آفیسرز نے کاسرکوڈ میں عمررسیدہ جوڑے کو لوٹا، بھاری رقم لے کر فرار،تحقیقات میں جٹی پولیس

کاسرکوڈ( ہرپل نیوز)13ڈسمبر:ملک بھر سے ان دنوں کئی جگہ جہاں انکم ٹیکس کے افسران چھاپہ مار کارروائی انجام دے رہے ہیں وہیں دوسری طرف اسی کا فائدہ اٹھا تے ہوئے کئی نقل کسٹمز آفیسر ز بھی اپنا ہاتھ صاف کر رہے ہیں ۔اسی نوعیت کا ایک واقعہ کاسرگوڈمیں پیش آیا …

مزید »

سعودی عرب: بغیر برقع ٹوئٹر پر پوسٹ کی تصویر، خاتون گرفتار

ریاض۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیر کو پولیس نے ایک خاتون کو بغیر برقع پہنے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان فواض المیمن نے عورت کے بارے میں نام کے ساتھ ساتھ کچھ بھی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا اور …

مزید »

بھٹکل ودھان سبھا حلقہ کے ترقیاتی کاموں کے لئے خطیررقم کو ریاستی حکومت کی منظوری۔ ایم ایل اے نے دی جانکاری

بھٹکل (ہرپل نیوز)13ڈسمبر:مختلف منصوبہ جات کے تحت بھٹکل ودھان سبھا حلقہ کے لئے۔اٹھارہ سو اسی ۔گھر وں کی منظور ی دیتے ہوئے کل اٹھائیس  کروڑ تِرسٹھ لاکھ روپئے ریاستی حکومت نے منظور کئے ہیں۔ اس موقع پر رکن اسمبلی   منکال وئیدیا نے چھونپڑپٹی، دھواں ، اندھیرے سے آزاد ایک …

مزید »

آر بی آئی نے تمام بینکوں کو دی ہدایت، اب ہر نئے نوٹ کی ہوگی ٹریکنگ

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ نوٹ بندی کے فیصلے کے بعد بینکنگ نظام میں غیر قانونی طریقوں سے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے متعلق میڈیا میں آنے والی رپورٹوں کے بعد ریزرو بینک نے سخت قدم اٹھایا ہے اور تمام بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئے نوٹوں کی آمد پر …

مزید »

بدعنوانی کے الزام پر بھڑکے رجیجو، ہمارے یہاں آئیں گے تو جوتے کھائیں گے

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ اروناچل پردیش میں نارتھ ایسٹرن الیکٹرک پاور کارپوریشن( این ای ای پی سی او)  میں اپنا نام گھسیٹے جانے پر مرکزی وزیر مملکت كرن رجیجو نے مخالفین پر جوابی حملہ کیا ہے۔ رجیجو نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے غنڈہ گردی …

مزید »

بینکوں کی لائنوں میں کوئی بھی امیر آدمی کیوں نظر نہیں آتا؟ کس طرح چوروں تک کروڑوں روپیہ پہنچ رہا ہے؟ راہل

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ نوٹ بندی پر اپنی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج دادر اناج منڈی پہنچے۔ راہل نے اس دوران یہاں لوگوں سے بات کی اور نوٹ بندی کو لے کر مودی حکومت پر شدید حملہ بولا۔ راہل نے سوال اٹھایا کہ بینکوں کی …

مزید »

کالا دھن ہوا گلابی اور دیکھئے ہوتا ہے کیا! راحت علی صدیقی قاسمی

غربت و افلاس، فاقہ کشی ،تنگ دستی، جہالت ،ہندوستان میں کثرت کے ساتھ موجود ہے،کثیر تعداد میں افراد غربت و افلاس کا شکار ہیں،صبح کی تابانی ان کے مقدر کی پیشانی کو روشن و منور نہیں کرپاتی،وقت کا گذران انہیں درد و الم اور تکلیف و کڑھن کے سوا کچھ …

مزید »

تاج محل کی خوبصورتی میں داغ لگا رہا ہے گولڈی كارونومس

نئی دہلی۔ تاج محل کی خوبصورتی میں داغ لگ رہا ہے۔ جگہ جگہ سے تاج محل ہرا ہرا نظر آنے لگا ہے۔ گولڈی كارونومس نام کے کیڑے نے تاج کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر اس پر ٹھکانا بنا لیا ہے۔ تاج پر فضائی آلودگی کا اثر بھی خاصا دکھائی …

مزید »