Home / تازہ ترین (page 11)

تازہ ترین

فانی طوفان: 170سے 200 کلومیٹرکے اوسطاً فی گھنٹے کی رفتارسے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

اڈیشہ ( ہرپل نیوز )3مئی:محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی وسطی خلیج بنگال کے اوپر انتہائی شدید طوفان فانی شمال مشرق کی جانب بڑھتے ہوئے آج صبح پوری کے ساحل سے تقریبا 430 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ چھ گھنٹوں کے دوران سات کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار …

مزید »

مدارس کے نظام پر کامل اعتماد کر کے سرپرست اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے بہرہ ور کریں جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے ستاون ویں سالانہ اجلاس سے علما کے خطابات۔طلبہ کے سالانہ نتائج کا بھی اعلان

بھٹکل ( ہرپل نیوز )3مئی:مداراس کے قیام کا مقصد ہی یہی تھا کہ لوگوں میں دین کی سمجھ بوجھ پیدا کریں، علمی، عملی اور فکری طور پر ایسے علماء کو تیار کریں جو دین کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیں۔ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے ستاون ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے …

مزید »

پاکستانی جیل میں بند بوندی کے جگراج بھیل کی چھ سال بعد ہوگی وطن واپسی ، راستہ بھٹک کر سرحد کرگیا تھا پار

نئی دہلی(ہرپل نیوز)2 مئی پاکستان کی جیل میں گزشتہ چھ سالوں سے قید بوندی کے رام پوریا رہائشی جگراج بھیل کی واپسی دو تین دنوں میں ہونے والی ہے ، جس کو لے کر اس کے بوڑھے ماں باپ کا خواب پورا ہونے والا ہے ۔ دراصل ذہنی طور پر …

مزید »

حیدرآباد کے تاریخی چارمینارکے ایک مینارکا کچھ حصہ منہدم ۔ محکمہ آثارقدیمہ کی کارگردگی پر اٹھے رہے ہیں سوال۔

حیدرآباد (ہرپل نیوز)2 میئ حیدرآباد دکن میں موجود دنیا کی تاریخی عمارتوں میں شمار کی جانے والی عمارت چارمینار کے وجود کو خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔427 سالہ قدیم اس عمارت کی بنیادوں کو ہونے والے خطرے کے بارے میں ماہرین آثار قدیمہ نے بھی حکومت کو آگاہ کردیاہے۔ اورہنگامی بنیاد …

مزید »

تلنگانہ : پہلے لڑکیوں کو دیتا تھا لفٹ پھرکرتا تھا ریپ، حاجی پورکا سریل کلرگرفتار

تلنگانہ (ہرپل نیوز)2 مئی تلنگانہ پولیس نے ضلع یادادری بھونگیرکے حاجی پور گاؤں میں تین لڑکیوں کے ریپ اورقتل کے معاملات کو حل کرلیاہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں اہم ملزم مری سرنیواس سمیت 4 افراد کو گرفتارکرلیاہے۔ پولیس کا کہناہے کہ 15 مارچ کو حاجی پور سے ہی بی …

مزید »

مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں آئی ای ڈی دھماکہ سے 2 پولیس گاڑیوں پر حملہ، 15 جوان شہید

گڑھ چرولی (ہرپل نیوز)2 مئی مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں نکسلیوں نے پولیس کی دو گاڑیوں کو آئی ای ڈی دھماکہ کے ذریعہ اڑا دیا۔ اس حملہ میں 15 جوان شہید ہو گئے ہیں جبکہ گاڑی چلا رہے ایک ڈرائیور کی بھی موت ہو گئی ہے۔ مل رہی اطلاع کے …

مزید »

بھٹکل میں شدید گرمی ۔کئی علاقوں میں پانی کا سنگین مسئلہ درپیش۔مضافاتی علاقوں میں تحریک پیام انسانیت ، ینگ اسٹاراور بی ایم وائی ایف کی جانب سے پانی کی سربراہی کا نظم

بھٹکل (ہرپل نیوز )2 مئی ۔ بھٹکل میں ان دنوں گرمی اتنی شدت اختیار کر گئی ہے کہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔ شہر کے دوسرے علاقوں میں بھی پانی کی شدید قلت سے عوام پریشان ہیں۔ کچھ نشیبی علاقوں میں بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن اور تحریک …

مزید »

ہندوستان میں بھی برقع اورحجاب پر پابندی لگانے کا شیوسینا نے کیا مطالبہ

ممبئ ایجنسی) 1 مئی ۔ پڑوسی ملک سری لنکا میں برقع اور حجاب پر پابندی عائد کرنے کے بعد اب ہندوستان میں بھی برقع، حجاب پر پابندی لگانے کا شیوسینا نے مطالبہ کیا ہے۔ شیوسینا کے مراٹھی اخبار’سامنا‘ میں شائع اداریہ میں ہندوستان میں قومی سطح پر برقع پرپابندی عائدکرنے …

مزید »

بریکنگ: عام آدمی کو جھٹکا، رسوئی گیس کی قیمتوں میں اتنے روپئے کا اضافہ

نئی دہل(ایجنسی) 1 مئی ۔لوک سبھا الیکشن کےدرمیان عام آدمی کی جیب پرجھٹکا لگا ہے۔ پبلک سیکٹرکی تیل کمپنیوں نے رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ایسے میں گھریلوایل پی جی سلینڈر کےدام 6 روپئے بڑھ گئے ہیں۔ غیرسبسڈی والے سلینڈرکی قیمت میں 22.5 روپئے کا اضافہ کیا …

مزید »

انسانیت شرمسار! ۔ تلاشی کے نام پر وارڈن نے اتروائے طالبات کے کپڑے

پنجاب۔ (ایجنسی) 1 مئی ۔پنجاب کے بھٹنڈا میں واقع اکال یونیورسیٹی میں ہوئے سینیٹری پیڈ تنازعہ کے بعد یونیورسیٹی انتظامیہ نے دو خاتون وارڈن اور دو خاتون سیکورٹی گارڈز کو برخاست کر دیا ہے۔ بتا دیں کہ منگل کو بھی پورے دن طالبات نے احتجاج کیا۔ ان کا الزام تھا …

مزید »