Home / تازہ ترین (page 12)

تازہ ترین

سری لنکا میں بھی نائیک کے پیس ٹی وی پر لگی پابندی، سامنے آئی یہ بڑی وجہ

ولمبو۔ (ایجنسی) 1 مئی ۔ سری لنکا کے سب سے بڑے کیبل آپریٹر ڈائیلاگ اور ایل ٹی نے ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی کانشر روک دیا ہے۔ ہندستان اور بنگلہ دیش میں پہلے ہی پیس ٹی وی کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ …

مزید »

اجودھیا آکربھی 'رام للا' سے دوررہیں گے وزیراعظم مودی

نئی دہلی(ہرپل نیوز) 1 مئی وزیراعظم نریندرمودی بدھ کو اجودھیا آرہےہیں۔ بطور وزیراعظم مودی کا یہ پہلا سفرہے۔ کہا جارہا ہے کہ اجودھیا آکربھی وزیراعظم نریندرمودی رام للا اورہنومان گڑھی مندرکےدرشن نہیں کرپائیں گے۔ مودی کا اجودھیا آنا اورشری رام للا کا درشن نہ کرنا مقامی لوگوں میں تشویش کا …

مزید »

لکھنؤ: گیس چولہا گودام میں خوفناک آتشزدگی، بچی سمیت پانچ افراد ہلاک

کھنؤ:یکم میئ (ہرپل نیوز) اتر پردیش کی راجدھانی لکھنئو کے اندرا نگر علاقے میں گیس چولہا کے ایک گودام میں خوفناک آتشزدگی میں ایک جوڑا اور بچی سمیت کنبہ کے پانچ ارکان کی جلنے سے موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے بدھ کو یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ …

مزید »

مسعود اظہرکوعالمی دہشت گرد قراردینے پرتیارہوسکتا ہے چین، دیا یہ بیان

نئی دہلی:یکم میئ (ہرپل نیوز) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہرکواقوام متحدہ کے ذریعہ عالمی دہشت گرد قراردینے کے موضوع پرچین نے ایک بارپھراپنا رخ واضح کیا ہے۔ چین نےکہا ہے کہ وہ اس معاملے کا مناسب حل نکالنے کوتیارہے، لیکن اس کی کوئی وقت کی حد نہیں ہے۔ چین …

مزید »

مودی اور شاہ کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)30اپریل:سپریم کورٹ نے پیر کے دن آمادگی ظاہر کی کہ وہ کانگریس ارکان پارلیمنٹ کی درخواست کی سماعت منگل کو کرے گی۔ کانگریس ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دینے کی گذارش کی ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر …

مزید »

تلنگانہ میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی‘ عادل آباد گرم مقام

حیدر آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)30اپریل:محکمہ موسمیات نے پیر کو خبردار کیا کہ مزید دو دنوں (48 گھنٹے) تک تلنگانہ کے شمالی اضلاع نرمل‘ عادل آباد‘ کمرم بھیم آصف آباد‘ منچریال‘ نظام آباد‘ کاما ریڈی‘ پدا پلی‘ جگتیال‘ کریم نگر‘ سدی پیٹ‘ راجنا سرسلہ‘ جئے شنکر بھوپال پلی‘ بھدرادری کتہ گوڑم‘ کھمم کے …

مزید »

لوک سبھا انتخابات میں مودی کو نہیں ملا اقتدارتو میں کرلونگا خودکشی : وسیم رضوی کا بیان

لکھنؤ(ہرپل نیوز، ایجنسی)30اپریل: اترپردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے منگل کو یہ کہہ کر سب کو حیران کردیا کہ اگر وزیراعظم نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے تو وہ اجودھیا میں رام مندر کے سامنے خودکشی کرلیں گے۔ منگل کو یہاں جاری ایک بیان میں …

مزید »

ٹی وی دیکھنا چھوڑدیں ۔۔ اخبار پڑھنا چھوڑ دیں !!

ہندی کے ایک صحافی رویش کمار نے کچھ دن قبل اپنے انٹرویو میں ایک اپیل کی تھی کہ لوگ اب ٹی وی دیکھنا چھوڑدیں خاص کر نیوز چینلس دیکھنا چھوڑدیں ، انکے اس بیان کے پیچھے ایک حقیقت ہے ۔ جس طرح سے رویش کمار نے ناظرین کو ہدایت دی …

مزید »

معطل بی ایس ایف نوجوان تیج بہادر کو ایس پی کا ٹکٹ، کجریوال کا اکھلیش یادو کو مبارک باد

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)30اپریل: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے وارانسی سے نریندر مودی کے خلاف سماج وادی پارٹی سے معطل بی ایس ایف جوان تیج بہادر کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ایس پی صدر اکھلیش یادو کو ٹویٹ کر مبارک باد …

مزید »

کس نے بلقیس کو 17سالوں تک ووٹ دینے سے محروم رکھا؟

میں 17 سال تک ووٹ نہیں دے سکی کیونکہ ہم لگاتار بھاگ رہے تھے۔ آج میں نے اپنا ووٹ دیا ہے اور میرا ووٹ ملک کی یکجہتی کے لئے ہے… میں اپنے ملک کے جمہوری نظام میں یقین کرتی ہوں اور انتخاب کےعمل پر میرا بھروسہ ہے۔ فوٹو بہ شکریہ: …

مزید »