Home / تازہ ترین (page 14)

تازہ ترین

یکم فروری سے ہوائی سفر ہوگا مہنگا، ایئرپورٹ پر لگے گا لگیج اسکیننگ چارج

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:ہوائی سفر پر لگنے والے کئی سارے چارجز میں ایک اور چارج جڑ گیا ہے۔ دہلی ایئر پورٹ پرآپ کو اپنا سامان چیک۔ان کرانے کیلئے بھی زیادہ پیسے خرچ کرنے ہوں گے۔ ہر مسافر کیلئے 5 روپئے سے 50 روپئے کے درمیان کا یہ نیا چارج اندرا …

مزید »

۱۹ جنوری کو کلکتہ کے بریگیڈ میدان میں اپوزیشن کی”میگاریلی“دس لاکھ سے زائد افراد ہوں گے شریک ۔ ممتا نے کہا ریلی بی جے پی کے خاتمے کا اعلان

کلکتہ،؍نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ 19جنوری کو ترنمول کانگریس کی دعوت پر کلکتہ کے بریگیڈ میدان میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی”میگاریلی“لوک سبھاا نتخابات میں بی جے پی کیلئے موت ثابت ہوگی اور علاقائی جماعتیں حکومت سازی میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔وزیرا …

مزید »

آلوک ورما کے بعد راکیش استھانہ کی بھی سی بی آئی سے چھٹی، سول ایوی ایشن میں ٹرانسفر

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:سی بی آئی میں چل ردوبدل کو دیکھتےہوئے جمعرات کو اس میں ایک بڑا پھیر بدل کیا گیاہے۔ آلوک ورما کے بعد سی بی آئی کے نمبر دو افسر اسپیشل ڈائریکٹرراکیش استھانہ کی بھی چھٹی کر دی گئی ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نئے جمعرات کی شام …

مزید »

دورنتو ایکسپریس کے اے سی کوچ میں گھسے بندوق بردار، چاقو کی نوک پر مسافروں سے لوٹے زیور- کیش

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:جمعرات کے روز جموں و کشمیر دورنتو ایکسپریس میں دہلی کے باہری علاقہ میں کچھ لٹیروں نے مسافروں کو لوٹ لیا۔ یہ لوٹ ٹرین کے بی-3 اور بی -7  اے سی کوچ میں ہوئی۔ حادثہ بالکل صبح کا ہے جب ٹرین دہلی کے باہری علاقہ میں تھی۔ شمالی ریلوے کے …

مزید »

کمپنی کا ٹارگیٹ پورا نہ کرنے پر ملازمین کو سر عام بنایاگیا ’کتا‘ ، ویڈیو وائرل

شینڈونگ(ایجنسی)18جنوری:کیا آپ نے سوچا ہے کہ اگر آپ نے اپنی کمپنی میں دئے گئے ٹارگیٹ کو مکمل نہیں کیا ہے تو آپ کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے۔ یہ ویڈیو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ جن لوگوں نے اپنے سالانہ ٹارگیٹ …

مزید »

بی جے پی صدر امت شاہ کو ہوا سوائن فلو، ایمس میں داخل، کہا جلد لوٹوں گا

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)17جنوری:بی جے پی کے صدر امت شاہ کو سوائن فلو ہو گیا ہے۔ انہیں علاج کیلئے بدھ کو نئی دہلی میں ایمس میں داخل کرایاگیا۔ شاہ نے ٹویٹ کرکے خود اس کی جانکاری دی۔امت شاہ نے ٹویٹ کیا، ' مجھے سوائن فلو ہے جس کا علاج چل …

مزید »

شام میں دھماکے میں 30 افراد ہلاک

منبز (ایجنسی)17 جنوری :شام کے شمالی علاقے میں واقع کردش لڑاکا کے قبضے والے منبز شہر میں بدھ کو ایک دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ المیادن ٹی وی کے مطابق، یہ دھماکہ منبزشہر کے وسط میں امریکی دستہ کی گشت کے دوران ہوا۔ دھماکے میں کتنے امریکی فوجی …

مزید »

بنگلورو میں حج 2019 کیلئے قرعہ اندازی ، 817 عازمین کا ریزرو کوٹہ جبکہ 5884 کا قرعہ سے ہوا انتخاب

بنگلورو( ہرپل نیوز،ایجنسی)17جنوری:حج2019کیلئے آج کرناٹک کے عازمین حج کا انتخاب عمل میں آیا۔ بنگلورو کے ودھان سودھا میں قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب پر ریاست کے سیاسی حالات کا اثر بھی دیکھنے کوملا۔ ریاست کے وزیراقلیتی بہبود اور حج ضمیراحمد خان، ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین آرروشن …

مزید »

مولانا محمود مدنی جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری عہدے سے مستعفی، نااتفاقی اوراختلافات کومل گئی تقویت؟

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)17جنوری:ہندوستان کی سب سے قدیم ملی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری اور سابق ممبرپارلیمنٹ مولانا محمود اسعد مدنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ خبر ملی حلقوں میں نہایت ہی تیزی سے پھیلی اورسوشل میڈیا پر بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ مولانا …

مزید »

حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی کی رحلت، علمی و ادبی دنیا سوگوار۔ مخلتف مقامات سے تعزیت

لکھنو /بھٹکل 17؍ جنوری( ہرپل نیوز) یہ خبرنہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ عالم اسلام کی مشہور ومعروف دینی وعلمی درسگاہ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے معتمد تعلیمات ، مشہور عربی مجلہ الرائد کے ایڈیٹر ، ادیب ،دسیوں کتابوں کے مصنف، مفکر ومصلح اور بیباک صحافی حضرت …

مزید »