Home / تازہ ترین (page 18)

تازہ ترین

   مرد ہوس کاپجاری : بانو قدسیہ

جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ …

مزید »

کڑاکے کی ٹھنڈ میں مسافروں سے اسٹیشن آنے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی کمبل چھین لے گا ریلوے ،جانیں کیوں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5جنوری:ملک کے کئی حصوں میں سخت سردی پڑ رہی ہے۔ اس کڑاکے کی ٹھنڈ میں آپ کو ٹرین سے سفرکرنا تھوڑا بھاری پڑسکتا ہے۔ اب ریلوے آپ کا اسٹیشن آنے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی آپ سے کمبل اور چادر واپس لینے کی تیاری میں ہے۔ دراصل کمبل ، …

مزید »

دجالی فتنوں کا ظہور اور ان سے بچاؤکی تدابیر : مولاناسید احمدومیض ندوی

عین قربِ قیامت کے موقع جن بڑی علامتوں کا ظہور ہوگا ان میں ایک نمایاں علامت ’’دجال‘‘ کا خروج ہے ۔ فتنۂ دجال سب سے بھیانک فتنہ ہوگا۔ اس کی خطرناکی کا اندازہ ان روایات سے لگایا جاسکتا ہے جن میں آپ انے دجال سے چوکنا فرمایا ہے ۔ اس …

مزید »

انجمن حامی مسلمین: تعلیمی سفر کے سو سال

انجمن حامی مسلمین بھٹکل کا نہ صرف ایک تعلیمی ادارہ ہے بلکہ مسلسل اپنی تعلیمی خدمات کی وجہ سے یہ ادارہ ایک تحریک کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ اس تحریک کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ پچھلی ایک صدی میں انجمن نے بلا تفریق مذہب و ملت …

مزید »

بابری مسجد معاملے کی جمعہ کو ہوگی سماعت، مسلمانوں کا موقف پیش کریں گے جمعیۃعلماء ہند کے وکلاء: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی (ہرپل نیوز)4جنوری::  بابری مسجد کی ملکیت کا حساس ترین مقدمہ کل سپریم کورٹ میں ایک بارپھرپیش ہوگا اورفاضل عدالت کل ہی آئندہ سماعت کیلئے لائحہ عمل بھی تیارکرسکتی ہے۔ معاملہ کی سماعت کس بینچ میں ہوگی اورسماعت کی نوعیت آئندہ کیا ہوگی، اس کا فیصلہ بھی کل ہوسکتا ہے، …

مزید »

سریمالا مندر میں خواتین کے داخلے خلاف پر تشدد ہڑتال کی رپورٹنگ کرتی رہی خاتون کیمرہ پرسن ،فوٹو وائرل، فرقہ پرستوں نے صحافیوں کو بھی بنایا نشانہ

تھری ونت پورم ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 4جنوری:کیرالہ کے سبریمالا مندر میں دو خواتین کے داخل ہونے کے خلاف ہندو تنظیموں کے بلائے گئے ہڑتال کے دوران جمعرات کو بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے ۔ ہڑتال کے دوران رپورٹنگ کررہے میڈیا اہلکاروں پر بھی حملے کئے گئے …

مزید »

لاپتہ ماہی گیروں کو ڈھونڈنےکے مطالبے کے ساتھ بھٹکل میں ہزاروں ماہی گیروں کا احتجاج۔ اسسٹنٹ کمشنر کو یادداشت

بھٹکل (ہرپل نیوز)4جنوری: تیرہ ڈسمبر کو سات ماہی گیر ایک بوٹ پر سوار ہوکر اُڈپی کے ملپے سے مچھلیوں کا شکار کرنے سمندر میں اُترے تھے، دو روز بعد یعنی 15 دسمبر کو ماہی گیروں سے رابطہ منقطع ہوگیا جس کے بعد سے اب تک نہ متعلقہ بوٹ کا پتہ …

مزید »

اتر پردیش یا اپرادھ پردیش؟دس مہینوں میں ایک ہزارسے زائد انکاؤنٹرز۔ سینکڑوں مسلمان اور دلت این ایس اے کے تحت گرفتار۔ خوف کے سائے میں یوپی کی اقلیتیں

اترپردیش میں ان دنوں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے ، یو گی ادتیہ ناتھ کی حکومت نے ایک طرح سے ریاست کی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور دلتوں پر عرصہ حیات تنگ کر کے رکھ دیا ہے یہ ہمارا الزام نہیں بلکہ اخبارات اور میڈیا رپورٹیں اس کی گواہی دے …

مزید »

رام مندرپروشوہندوپریشد سپریم کورٹ کے فیصلےکا انتظارنہیں کرے گی۔ وی ایچ پی کے کارگزارصدرآلوک کمارکی پریس کانفرنس

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)3جنوری:رام مندرکی تعمیرکولے کروشوہندو پریشد (وی ایچ پی) کا کہنا ہے کہ وہ طویل وقت تک سپریم کورٹ کےفیصلے کا انتظارنہیں کرسکتے ہیں۔ وی ایچ پی کے کارگزارصدرآلوک کمارنے اس موضوع کولے کرآج دہلی میں پریس کانفرنس کی۔ آلوک کمارنےکہا "کورٹ میں سماعت ابھی کوسوں دورہے۔ کورٹ …

مزید »

کانگریس نے جاری کیا آڈیو ، منوہر پاریکر نے کہا تھا : میرے بیڈ روم میں ہیں رافیل کی فائلیں

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)3جنوری:کانگریس پارٹی کے ترجمان رندیپ سرجیوالا نے پریس کانفرنس میں رافیل ڈیل کو لے کر ایک آڈیو کلپ جاری کیا ہے ۔ اس مبینہ آڈیو کلپ میں گوا کے وزیر صحت وشوجیت پرتاپ سنگھ رانے یہ دعوی کررہے ہیں کہ رافیل ڈیل سے وابستہ معلومات منوہر پاریکر کے …

مزید »