Home / تازہ ترین (page 2)

تازہ ترین

سوشیل میڈیا پر وائرل تصویر کا سچ ۔کیا بنگلورمیں ایک مسجد کا نام پی ایم مودی کے نام پر رکھا گیاہے؟

بنگلور( ہرپل نیوز، ایجنسی) 23جون:مسجد کے حوالے سے ایک فیک نیوز یہ عام کی جا رہی ہے کہ بنگلورمیں مسلمانوں نے ایک مسجد کا نام مودی مسجد رکھ دیا ہے۔ مسجد کی اندرونی تصویریں ٹوئٹر پر شئیر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ’’بنگلور کے مسلمانوں نے ایک مسجد کا نام …

مزید »

راجدھانی دہلی میں جئے شری رام نہ کہنےپر مولانا پر قاتلانہ حملہ۔ تحقیقات میں جٹی پولیس

دہلی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 23جون: دہلی کے روہنی میں ایک مولانا پر قاتلانہ حملہ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مولانا کا الزام ہے کہ کار سوار 3 بدمعاشوں نے’’جئے شری رام‘‘ بولنے کو کہا اور ایسا نہ کرنے پر انھیں کار سے ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔دہلی میں …

مزید »

نیو یارک ٹائمز کی عمارت کے باہر مظاہرہ، 70 افراد گرفتار

ماسکو(ایجنسی)جون23: امریکہ کے مین ہیٹن میں اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی عمارت کے باہر احتجاج کر رہے 70 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تمام لوگ ماحولیاتی بحران کی خبروں کو کور کرنے کے میڈیا کے طریقوں پر توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے لئے ہفتہ کو اخبار کے …

مزید »

سائیکوسیریل کلر موہن پولیس کے شکنجے میں پہلے کی ریپ کی کوشش پھرخاتون کا بے دردی سے پیٹ چیردیا

اجمیر , کیکڑی (ہرپل نیوز، ایجنسی)جون22: سائیکو سیریل کلرموہن سنگھ عرف مہاویر۔اجمیر کے کیکڑی علاقے کا رہنے والا ہے۔ کوٹہ میں رہ کر مزدوری کرنے والے اس سائیکو کلر کی سافٹ ٹارگیٹ ہوتی تھیں خواتین۔ یہ پہلے خواتین پر تعقات بنانے کا دباؤ بناتا تھا۔ مخالفت کرنےپر بے رحمی سے …

مزید »

لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پیش۔ اسدالدین اویسی نےحکومت سے پوچھےتیکھے سوالات۔ اعظم خان کا دوٹوک موقف۔ بولے طلاق خالص مذہبی معاملہ ہے سیاسی نہیں

نئی دہلی:(ہرپل نیوز، ایجنسی)21جون:لوک سبھا میں حکومت کی طرف سے جمعہ کو طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پیش کئے جانے کے ساتھ ہی پورے ملک میں ایک بارپھراس پربحث شروع ہوگئی ہے۔ کچھ مقامات پرمخالفت کی آوازاٹھنے لگی ہےتوکچھ جگہ اس کی حمایت بھی ہورہی ہے۔ مرکزی حکومت کے ذریعے …

مزید »

گرمیوں میں پانی کی سپلائی کرنے پر فیڈریشن کے نوجوانوں کی مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین نے کی تہنیت

بھٹکل (ہرپل نیوز) 21/جون: اللہ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو اللہ کی مخلوق کو سب سے زیادہ فائدہ پہونچاتے ہیں ۔بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے نوجوانوں نےاس سال رمضان المبارک میں پانی کی شدید قلت سے جوجھ رہے لوگوں کو گھر گھر پانی پہونچانے کا جو …

مزید »

پارلیمنٹ میں اوم برلا کو بلا مقابلہ لوک سبھا کا اسپیکر چنا گیا :پارلیمنٹ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز، ایجنسی) جون19: اوم برلا کو لوک سبھا کا اسپیکر چن لیا گیا ہے۔ اوم برلا کو بلا مقابلہ اسپیکر چنا گیا ہے ۔ برلا راجستھان کےکوٹہ سے بی جے پی رکن پارلیمان ہیں۔کانگریس نے بھی اوم برلا کی امیدواری کی حمایت کی تھی۔اوم برلا کا سیاسی …

مزید »

گلے میں انگور پھنس جانے سے نو ماہ کے بچے کی موت

حیدر آباد( ہرپل نیوز،ایجنسی) 18 جون: گلے میں انگور پھنس جانے کی وجہ سے یہاں ایک نو زائیدہ کے بچے کی موت ہو گئی ہے ۔ واقعہ ریاست تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے رامنا پلی میں پیش آیا ۔ بتایا گیا ہے بھوپتی نامی شخص نے گھر میں انگور …

مزید »

ملک کی مختلف ریاستیں شدید گرمی کی چپیٹ میں۔ بہارمیں لو کا قہر:70 سے زائد ہلاکتیں۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان

پٹنہ (ہرپل نیوز، ایجنسی) جون17: بہار میں لو لگنے سے ایک ہی دن میں 70 زائد لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔ صرف اورنگ آباد میں 33 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔گیا میں 25 لوگوں کی موت واقع ہوئی ۔ نوادہ میں بھی متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ کل دو پہرسے …

مزید »

ممتا دیدی نے گھٹنے ٹھیکے۔ ڈاکٹروں کے تمام مطالبات منظور۔ کام پر لوٹنے کی اپیل کے بعد بھی تعطل برقرار

کلکتہ، (ہرپل نیوز۔ایجنسی)17جون : وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔ممتا بنرجی نے ڈاکٹروں کے تمام مطالبات …

مزید »