Home / تازہ ترین (page 25)

تازہ ترین

دہلی :ایکزٹ پول کے بعد ووٹنگ مشین کے ساتھ پکڑاگیا افسر؟ ۔سنجے سنگھ کا ٹوئٹ ۔ الیکشن کمیشن سے عام آدمی پارٹی کی شکایت

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)۹ فروری :دارالحکومت دلی میں اسمبلی انتخاب ختم ہوتے ہی عام آدمی پارٹی نےای وی ایم کو لیکر سوال کھڑے کرنے شروع کردیئے ہیں۔راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے سوال کیا ۔ الیکشن کمیشن اس معاملے کی جانکاری لے یہ کس جگہ EVM …

مزید »

دہلی انتخابات میں ای وی ایم کے تعلق سے عوام کو شکایت، ووٹ ڈالا کسی کو پرچی نکل رہی ہے بی جے پی کی

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)۹ فروری :اس بات کی شکایت عوامے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئے ہوئے افسران سے بھی کی لیکن اس کے باوجود عوام میں ناراضگی نظر آرہی ہے۔ رائے دہندگان کا کہنا ہے کہ ‘ہم ووٹ کے لیے کسی دوسری پارٹی کا بٹن دباتے ہیں اور جب …

مزید »

ممبئی باغ: 300 سے زیادہ سی اے اے مخالف مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 8 فروری :عروس البلاد ممبئی میں شہریت قانون کو لیکر خواتین کی جانب سے جاری احتجاج کے منتظمین کے خلاف مقامی ناگپاڑہ پولیس اسٹیشن میں میونسپل افسران کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ناگپاڑہ پولیس نے یہ مقدمہ ’ممبئی باغ‘ کے …

مزید »

شاہین اسکول کے طلبا سے بار بار پوچھ تاچھ کامعاملہ؛ کرناٹک چائلڈ رائٹس کمیشن کی پولس افسران کو پھٹکار

بیدر(ہرپل نیوز، ایجنسی) 8 فروری :بیدر میں واقع شاہین اسکول میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ دنوں پیش کئے گئے  ایک ڈرامہ کے معاملے میں اسکول کے بچوں اور ٹیچروں سے بار بار پوچھ تاچھ کئے جانے کے معاملے پر کرناٹک حقو ق اطفال کمیشن نے  پولس آفسران کو …

مزید »

دہلی الیکشن کے ایگزٹ پول۔ عام آدمی پارٹی کو بھاری اکثریت ملنے کے آثار

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)8 فروری:دہلی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی ایگزٹ پولس کے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ تقریبا سبھی ایگزٹ پولس کے مطابق دہلی میں اروند کیجریوال کی ایک مرتبہ پھر حکومت بننے جارہی ہے ۔ تاہم گزشتہ اسمبلی الیکشن کے …

مزید »

اظہر نبی ۔جس نے ترقی حاصل کرنےکے لئے اپنا راستہ خود تلاش کیا

عصرِ حاضر میں بےروزگاری ہندوستانی سماج کا بہت بڑا سماجی مسئلہ بنا ہوا ہے، یہ مسئلہ دن بدن شدید ہوتا جارہا ہے لیکن ایسے سخت حالات میں بھی اس خطۂ ارضی میں نوجوانوں میں اپنے لئے راستہ تلاش کرنے جیسی صلاحیت کم یاب ضرور ہے مگر نایاب نہیں ۔یہ بھی …

مزید »

فیصلہ توقعات کے خلاف آیا ۔ فیصلے کا احترام ہے مگر اطمینان نہیں ۔ مسلم فریق کا رد عمل

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 9 نومبر: بابری مسجد اراضی کی حق ملکیت معاملے میں اہم فریق سنی وقف بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے پوری طرح مطمئن نہیں ہے اور فیصلہ پڑھنے کے بعد ہی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔سنی …

مزید »

آخر کار آیا بابری مسجد ملکیت مقدمہ کا حتمی فیصلہ۔ مسجد کی متنازع زمین پر بنے گا مندر، مسلمانوں کو ایودھیا میں ہی کہیں اور پانچ ایکڑ زمین دینےسپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی(ہرپل نیوزایجنسی)9 نومبر: ۔ سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج تصفیہ کرتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ …

مزید »

بابری مسجد رام جنم بھومی اراضی کے مقدمہ کا فیصلہ آج۔ یوپی سمیت ملک بھر میں ہائی الرٹ، سپریم کورٹ صبح 10:30بجے سنائے گی فیصلہ، گگوئی کی یوپی کے چیف سیکریٹری او رڈی جی پی سے ملاقات

پی ایم مودی سمیت تمام سیاسی و  مذہبی لیڈروں  نےکی ہے امن و امان برقرار رکھنے کی  اپیل نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) ،9؍نومبر:سپریم کورٹ اجودھیا کی بابری مسجد، رام جنم بھومی –  زمین تنازع میں آج 10.30 بجے تاریخی فیصلہ سنائے گا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جج ایس اے بوبڈے، …

مزید »

مہاراشٹر میں سیاسی گھمسان۔ بی جے پی ،شیوسینا کے اختلافات طشت از بام ۔وزیر اعلی کے عہدہ سے دیویندر فڑنویس مستعفی۔فڑنویس اور ادھو ٹھاکرے میں الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ۔ حکومت سازی پر تعطل ہنوزبرقرار

ممبئی( ہرپل نیوز، ایجنسی) 9 نومبر: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج آئے دو ہفتوں کو وقت گزرچکا ہے ، لیکن ابھی تک ریاست میں حکومت کی تشکیل نہیں ہوپائی ہے ۔ بی جے پی اور شیو سینا میں جاری گھمسان کے درمیان جمعہ کو دیویندر فڑنویس نے راج بھون میں …

مزید »