Home / تازہ ترین (page 26)

تازہ ترین

محبت رسولﷺ اورعمل کے پانچ محاذ ۔ از: محمد عبد اللہ جاوید

ماہ ربیع الاول کی آمد کے موقع سے رسول اکرمﷺ سے محبت کا اظہار یوں تو عام طور پرمحسوس کیا جاتا ہے‘لیکن ساتھ ہی اس دوران منعقد ہونے والی مختلف سرگرمیاںسوچنے پر آمادہ کرتی ہیں کہ فی الوقعی محبت رسولﷺ سے متعلق ہماری موجودہ صورت  حال کا کیا عالم ہے؟ …

مزید »

رُلار ہی ہے پیاز۔بے تحاشہ قیمتوں پر قابو پانے حکومت سرگرم۔ ان ملکوں سے کرے گی خریداری

نئی دہلی( ہرپل نیوز؍ ایجنسی)6 نومبر:  ملک میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں کرنے کے لئے مرکزی حکومت حرکت میں آ گئی ہے۔ صارفین کے امور کی وزارت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت دیگر ملکوں سے پیاز درآمدات کو بڑھائے گی تاکہ …

مزید »

اجودھیا تنازعہ سمیت 7 اہم معاملات پراگلے8 دنوں میں آئےگا فیصلہ، چیف جسٹس رنجن گگوئی کے پاس بچے ہیں کام کاج کے 8 دن.ریٹائرڈ ہونے سے پہلے چیف جسٹس سنائیں گے اہم فیصلے۔ دیوالی کی چھٹیوں کےبعد آج کھلےگا سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی 17 نومبرکوریٹائرڈ ہونے والے ہیں، لیکن ہفتہ، اتواراورتعطیلات کوچھوڑدیں، توان کے پاس کام کرنےکیلئےصرف 8 دن ہی باقی ہیں۔ ان 8 دنوں میں سپریم کورٹ میں زیرسماعت 7 ایسےبڑے معاملات کے فیصلےآنے ہیں، جو مذہب، سیکورٹی اورسیاست جیسے موضوع سے وابستہ ہیں۔ ایسے …

مزید »

ہجومی تشدد کے خلاف مالیگاؤں میں ہوئے احتجاج میں لاکھوں کا مجمع ۔ مہاراشٹرا کے مختلف اضلاع میں بھی احتجاج ۔ ماب لنچنگ کے خلاف قانون بنانے کا مطالبہ

مالیگاؤں( ہرپل نیوز، ایجنسی) 2جولائی: مالیگاؤں واقع ’شہید اسمارک‘ یکم جولائی کو ایک ایسے احتجاجی مظاہرے کا گواہ بنا جس میں کم از کم ایک لاکھ مسلمان ’موب لنچنگ‘ کے خلاف جمع ہوئے۔ اس جم غفیر نے تاریخی مظاہرے کے دوران موب لنچنگ کے خلاف قانون بنانے کا مطالبہ کیا …

مزید »

ممبئی میں موسلا دھاربارش سے تھم گئی زندگی کی رفتار۔عام زندگی درھم برھم، تعلیمی اداروں کوچھٹی۔ جنوبی ممبئی کےبیشتر علاقےجل تھل ۔ سڑک حادثات میں کئی اموات

ممبئی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 2جولائی: ممبئی اور اس کے قرب و جوار کے علاقوں میں بارش قہر برپا کر رہی ہے۔ منگل کی صبح بارش کی وجہ سے دیوار گرنے کے واقعات میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے …

مزید »

مظفر پور ہاسپٹل کے پیچھے انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ملنے سے سنسنی۔ پوسٹ مارٹم ہاوس کے پیچھے واقع جھاڑیوں میں پائی گئیں ہڈیاں۔ جانچ کمیٹی تشکیل

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 23جون: بہار کے مظفر پور واقع شری کرشنا میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں انسانی ہڈیاں ملی ہیں ۔ اسی ہاسپٹل میں چمکی بخار سے ابھی تک 108 بچوں کی موت ہوچکی ہے۔ واضح ہوکہ چمکی بخار سے بہار میں اب تک 139 بچوں کی موت …

مزید »

سوشیل میڈیا پر وائرل تصویر کا سچ ۔کیا بنگلورمیں ایک مسجد کا نام پی ایم مودی کے نام پر رکھا گیاہے؟

بنگلور( ہرپل نیوز، ایجنسی) 23جون:مسجد کے حوالے سے ایک فیک نیوز یہ عام کی جا رہی ہے کہ بنگلورمیں مسلمانوں نے ایک مسجد کا نام مودی مسجد رکھ دیا ہے۔ مسجد کی اندرونی تصویریں ٹوئٹر پر شئیر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ’’بنگلور کے مسلمانوں نے ایک مسجد کا نام …

مزید »

راجدھانی دہلی میں جئے شری رام نہ کہنےپر مولانا پر قاتلانہ حملہ۔ تحقیقات میں جٹی پولیس

دہلی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 23جون: دہلی کے روہنی میں ایک مولانا پر قاتلانہ حملہ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مولانا کا الزام ہے کہ کار سوار 3 بدمعاشوں نے’’جئے شری رام‘‘ بولنے کو کہا اور ایسا نہ کرنے پر انھیں کار سے ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔دہلی میں …

مزید »

نیو یارک ٹائمز کی عمارت کے باہر مظاہرہ، 70 افراد گرفتار

ماسکو(ایجنسی)جون23: امریکہ کے مین ہیٹن میں اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی عمارت کے باہر احتجاج کر رہے 70 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تمام لوگ ماحولیاتی بحران کی خبروں کو کور کرنے کے میڈیا کے طریقوں پر توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے لئے ہفتہ کو اخبار کے …

مزید »

سائیکوسیریل کلر موہن پولیس کے شکنجے میں پہلے کی ریپ کی کوشش پھرخاتون کا بے دردی سے پیٹ چیردیا

اجمیر , کیکڑی (ہرپل نیوز، ایجنسی)جون22: سائیکو سیریل کلرموہن سنگھ عرف مہاویر۔اجمیر کے کیکڑی علاقے کا رہنے والا ہے۔ کوٹہ میں رہ کر مزدوری کرنے والے اس سائیکو کلر کی سافٹ ٹارگیٹ ہوتی تھیں خواتین۔ یہ پہلے خواتین پر تعقات بنانے کا دباؤ بناتا تھا۔ مخالفت کرنےپر بے رحمی سے …

مزید »