Home / تازہ ترین (page 27)

تازہ ترین

کروناوائرس سے دنیا بھر میں 34,800 سے زائدافرادمتاثر

 چین(ہرپل نیوز؍ ایجنسی)10 فروری -چین میں کرونا وائرس سے دنیا بھر میں 34,800 سے زیادہ لوگ متاثر ہیں۔عالمی صحت حکام کی طرف سے یہاں ہفتہ کو مہیا کرائے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مختلف ممالک میں اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد اس طرح ہے: چین میں …

مزید »

پارلیمنٹ مارچ کے دوران جامعہ طلبا پر پولس نےکی لاٹھی چارج، کئی طالبہ وطالبات زخمی

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)10 فروری ّ جامعہ کوآرڈنیشن کمیٹی نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ سے پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ نکالا لیکن اسے دہلی پولس نے ہولی فیملی اسپتال کے قریب ہی روک لیا۔ جامعہ کے طلبا اس عمل سے …

مزید »

بجلی بقایا اور نئی اسکیموں کے اعلان کے لیے یوگی سرکاراستعمال کرے گی مندر اور مساجد کے لاوڈاسپیکر

لکھنؤ (ہرپل نیوزایجنسی)10فروری- اترپردیش حکومت ریاست کے مغربی اضلاع میں بجلی کے بقایا اور نئی اسکیموں کی ادائیگی کے لئے مندروں اور مساجد میں لاوڈ اسپیکر استعمال کرے گی۔ اس کی منصوبہ بندی پشمانچل ودیوٹ وترن نگم لمیٹڈ (PVVNL) نے کی ہے۔ کاشتکاروں کے لئے آسان اقساط میں ، محکمہ …

مزید »

چٹگوپہ سیکولرفورم کی جانب سے ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر خواتین کیلئے دعائیہ اجتماع

بیدر۔(ہرپل‌نیوز/محمدامین نواز)10/فروری ّچٹگوپہ سیکولرفورم کی جانب سے محمودگارڈن فنکشن ہال چٹگوپہ میں ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر خواتین کیلئے دعائیہ اجتماع منعقد کیا گیا جس میں تقریباََدوہزار خواتین وطالبات نے شرکت کی،فنکشن ہال اپنی وسعت کے باوجود تنگ دامنی کا شکوہ کررہا تھا،سیکولر فورم کی جانب سے معقول انتظامات …

مزید »

بچوں کی تربیت میں ماں باپ اور کردار اہم وزڈم اسکول بیدر میں سالانہ تقریبات میں مقررین کا اظہار خیال

بیدر (ہرپل‌نیوز/محمدامین نواز)10/فروری۔بیدر کا معروف تعلیمی ادارہ وزڈم اسکول میں سالانہ تقریبات رنگ مندر بیدر میں منعقد ہوئے، جس میں بحیثیت مہمان خصوصی مسٹر بنڈپا قاسم پور رکن اسمبلی بیدر جنوب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ تمام خوش قسمت ہیں کہ آپ کو وزڈم جیسا شاندار اسکول ملاہے، ہمارے …

مزید »

شاہین باغ احتجاج پر سپریم کورٹ کے تیور سخت ۔ عدالت نے کہا : راستہ بند کر نے کا کسی کو اختیار نہیں

دہلی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 10 فروری: شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون ، این آرسی ، این پی آر کے خلاف پچھلے 58 دنوں سے جاری احتجاج پر سپریم کورٹ نے سخت موقف اختیار کیا ہے ۔ عدالت عظمی کا کہنا ہے کہ احتجاج کے نام پر کوئی بھی …

مزید »

دارالعلوم ندوۃ العلماء میں مسابقہ حفظ قرآن کا انعقاد ۔ جامعہ اسلامیہ سے فارغ بھٹکل کے تین طلبہ کو امتیازی مقام،جامعہ اسلامیہ اورجمعیۃ الحفاظ بھٹکل میں خوشی کی لہر

بھٹکل ،لکھنؤ(ہرپل نیوز، تعظیم قاضی ) 9 فروری: ملک کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ میں مسابقہ حفظ قرآن سال 2019 – 2020 اپنے نوارانی لمحات کے ساتھ اختتام کو پہنچا ۔ اس مقابلہ کے مختلف زمروں میں کل 150 طلبیہ نے حصہ لیا تھا جس کے فرع …

مزید »

دہلی :ایکزٹ پول کے بعد ووٹنگ مشین کے ساتھ پکڑاگیا افسر؟ ۔سنجے سنگھ کا ٹوئٹ ۔ الیکشن کمیشن سے عام آدمی پارٹی کی شکایت

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)۹ فروری :دارالحکومت دلی میں اسمبلی انتخاب ختم ہوتے ہی عام آدمی پارٹی نےای وی ایم کو لیکر سوال کھڑے کرنے شروع کردیئے ہیں۔راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے سوال کیا ۔ الیکشن کمیشن اس معاملے کی جانکاری لے یہ کس جگہ EVM …

مزید »

دہلی انتخابات میں ای وی ایم کے تعلق سے عوام کو شکایت، ووٹ ڈالا کسی کو پرچی نکل رہی ہے بی جے پی کی

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)۹ فروری :اس بات کی شکایت عوامے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئے ہوئے افسران سے بھی کی لیکن اس کے باوجود عوام میں ناراضگی نظر آرہی ہے۔ رائے دہندگان کا کہنا ہے کہ ‘ہم ووٹ کے لیے کسی دوسری پارٹی کا بٹن دباتے ہیں اور جب …

مزید »

ممبئی باغ: 300 سے زیادہ سی اے اے مخالف مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 8 فروری :عروس البلاد ممبئی میں شہریت قانون کو لیکر خواتین کی جانب سے جاری احتجاج کے منتظمین کے خلاف مقامی ناگپاڑہ پولیس اسٹیشن میں میونسپل افسران کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ناگپاڑہ پولیس نے یہ مقدمہ ’ممبئی باغ‘ کے …

مزید »