Home / تازہ ترین (page 29)

تازہ ترین

مسعود اظہرکوعالمی دہشت گرد قراردینے پرتیارہوسکتا ہے چین، دیا یہ بیان

نئی دہلی:یکم میئ (ہرپل نیوز) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہرکواقوام متحدہ کے ذریعہ عالمی دہشت گرد قراردینے کے موضوع پرچین نے ایک بارپھراپنا رخ واضح کیا ہے۔ چین نےکہا ہے کہ وہ اس معاملے کا مناسب حل نکالنے کوتیارہے، لیکن اس کی کوئی وقت کی حد نہیں ہے۔ چین …

مزید »

مودی اور شاہ کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)30اپریل:سپریم کورٹ نے پیر کے دن آمادگی ظاہر کی کہ وہ کانگریس ارکان پارلیمنٹ کی درخواست کی سماعت منگل کو کرے گی۔ کانگریس ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دینے کی گذارش کی ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر …

مزید »

تلنگانہ میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی‘ عادل آباد گرم مقام

حیدر آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)30اپریل:محکمہ موسمیات نے پیر کو خبردار کیا کہ مزید دو دنوں (48 گھنٹے) تک تلنگانہ کے شمالی اضلاع نرمل‘ عادل آباد‘ کمرم بھیم آصف آباد‘ منچریال‘ نظام آباد‘ کاما ریڈی‘ پدا پلی‘ جگتیال‘ کریم نگر‘ سدی پیٹ‘ راجنا سرسلہ‘ جئے شنکر بھوپال پلی‘ بھدرادری کتہ گوڑم‘ کھمم کے …

مزید »

لوک سبھا انتخابات میں مودی کو نہیں ملا اقتدارتو میں کرلونگا خودکشی : وسیم رضوی کا بیان

لکھنؤ(ہرپل نیوز، ایجنسی)30اپریل: اترپردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے منگل کو یہ کہہ کر سب کو حیران کردیا کہ اگر وزیراعظم نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے تو وہ اجودھیا میں رام مندر کے سامنے خودکشی کرلیں گے۔ منگل کو یہاں جاری ایک بیان میں …

مزید »

ٹی وی دیکھنا چھوڑدیں ۔۔ اخبار پڑھنا چھوڑ دیں !!

ہندی کے ایک صحافی رویش کمار نے کچھ دن قبل اپنے انٹرویو میں ایک اپیل کی تھی کہ لوگ اب ٹی وی دیکھنا چھوڑدیں خاص کر نیوز چینلس دیکھنا چھوڑدیں ، انکے اس بیان کے پیچھے ایک حقیقت ہے ۔ جس طرح سے رویش کمار نے ناظرین کو ہدایت دی …

مزید »

معطل بی ایس ایف نوجوان تیج بہادر کو ایس پی کا ٹکٹ، کجریوال کا اکھلیش یادو کو مبارک باد

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)30اپریل: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے وارانسی سے نریندر مودی کے خلاف سماج وادی پارٹی سے معطل بی ایس ایف جوان تیج بہادر کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ایس پی صدر اکھلیش یادو کو ٹویٹ کر مبارک باد …

مزید »

کس نے بلقیس کو 17سالوں تک ووٹ دینے سے محروم رکھا؟

میں 17 سال تک ووٹ نہیں دے سکی کیونکہ ہم لگاتار بھاگ رہے تھے۔ آج میں نے اپنا ووٹ دیا ہے اور میرا ووٹ ملک کی یکجہتی کے لئے ہے… میں اپنے ملک کے جمہوری نظام میں یقین کرتی ہوں اور انتخاب کےعمل پر میرا بھروسہ ہے۔ فوٹو بہ شکریہ: …

مزید »

پھر اٹھا ای وی ایم – وی وی پیٹ میں چھیڑچھاڑ کا معاملہ، سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں اپوزیشن

ئی دہلی،14؍اپریل (ہرپل نیوز؍ایجنسی) ای وی ایمس کے ناقابل اعتبار ہونے کے مسئلہ کو ایک بار پھر اٹھاتے ہوئے 21اپوزیشن جماعتوں نے مشینوں کے نامناسب طورپر کام کرنے اور مشینوں میں اُلٹ پھیر کے مسئلہ کو متحدہ طور پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا انتباہ دیا ہے۔اس سلسلہ میں …

مزید »

سیاست میں اتریں پرینکا گاندھی. راہل نے کہا-ہمیشہ فرنٹ فٹ پرکھیلیں گے ہم. عظیم اتحاد میں بھی پرینکاادا کریں گی اہم رول

نئی دہلی( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 23جنوری:ساست میں قدم رکھد دیا انگریس صدر راہل گاندھی نے پرینکا گاندھی کو مشرقی اترپردیش کی کمان سونپی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ یہ فیصلہ آئندہ لوک سبھا انتخابات اور پرینکا گاندھی کی مقبولیت کے مد نظر لیا گیا ہے۔ پرینکا فروری کے پہلے ہفتہ …

مزید »

واضح دیار علم کے روشن چراغ تھے۔ بقلم :مولاناسید ہاشم نظام ندوی

مولانا واضح رشید ندوی کے انتقال پر ان کے ایک باکمال شاگرد کی طرف سے  خراج عقیدت سے بھرپور تحریر کہتے ہیں کہ بعض اوقات نہایت قدآور اور بڑی بڑی شخصیات ہمارے اردگرد موجود ہوتی ہیں مگر ہمیں  اس کااحساس نہیں ہوپاتا کہ وہ ہمارے قریب ہی کہیں موجود ہیں، یا …

مزید »