Home / تازہ ترین (page 3)

تازہ ترین

سگےباپ نے توڑدی انسانیت کی ساری حدیں ۔اپنی ڈھائی سال کی معصوم بچی کی ،کی آبروریزی ،کیسے ہوا درندگی کا انکشاف ۔ پڑھیئے اس لنک پر

شری گنگانگر,راجستھان (ہرپل نیوز، ایجنسی)27مئی : راجستھان کے شری گنگانگر میں ایک ڈھائی سال کی بچی کی آبروریزی کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ اس گھنونی حرکت کو انجام دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ متاثرہ بچی کا باپ ہی بتایا جارہا ہے ۔ معصوم بچی کی ماں نے …

مزید »

ہند وپاک وزرائے اعظم کی فون پرکی بات چیت، مل کرکام کرنے کی خواہش کا اظہار

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)27مئی : پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےاتوارکوہندوستان وزیراعظم نریندرمودی سے فون پر بات کی اوردونوں ممالک کےلوگوں کی بہتری کےلئےمل کرکام کرنےکی خواہش ظاہرکی۔ وزارت خارجہ نےاطلاع دیتے ہوئےبتایا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم مودی کوفون کیا اورانہیں لوک سبھا الیکشن میں جیت درج …

مزید »

آنے والے پانچ برسوں میں ملک کو دلانا ہے صحیح مقام: مودی کی اپیل

احمد آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)27مئی : لوک سبھا الیکشن 2019 میں دھماکہ دارجیت درج کرنےکےبعد وزیراعظم نریندرمودی اتوارکواپنے آبائی ریاست گجرات پہنچے۔ احمد آباد میں انہوں نےعوامی جلسےکوبھی خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نےکہا کہ اب آنے والے پانچ سال میں ہندوستان کودنیا میں اس کی صحیح جگہ پرلانا ہے۔انہوں نےکہا …

مزید »

پرینکا کو نیا کانگریس صدر بنانے پر راہل گاندھی نے کہا : میری بہن کو مت کھینچئے ، گاندھی کنبہ کے باہر سے کوئی ڈھونڈیئے

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)26مئی : لوک سبھا انتخابات 2019 میں بی جے پی اور ان کی ساتھی پارٹیوں کے ہاتھوں کراری شکست کے بعد کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کافی گہماگہمی رہی ۔ اس دوران کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنے عہدہ سے استعفے کی پیشکش کی ، لیکن …

مزید »

بڑی خبر ! لگاتار چوتھے دن مہنگا ہوا پٹرول اور ڈیزل ، جانیں کیا ہیں نئی قیمتیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)26مئی : لوک سبھا انتخابات کے بعد عام آدمی کو پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت نہیں مل پارہی ہے ۔ الیکشن کے بعد بھی پٹرول اور ڈیزل کے دام میں اضافے کا دور جاری ہے ۔ اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں …

مزید »

نریندرمودی کواین ڈی اے اتحاد نےاتفاق رائے سے منتخب کیا قانون ساز پارٹی کا لیڈر

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)26مئی : لوک سبھا الیکشن میں ملی جیت کے بعد قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے ہفتہ کو رسمی طورپرنریندرمودی کو اپنا لیڈرمنتخب کرلیا۔ این ڈی اے کے فاتح اراکین پارلیمنٹ اس وقت پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں میٹنگ کررہے ہیں۔ اس …

مزید »

نئی حکومت تمام ہندوستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرےگی : امیر جماعت اسلامی ہند نے کیا اچھی توقعات کا اظہار

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)26مئی : انتخابی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے نو منتخب ارکان پارلیمان اورحکمرانوں سے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ ذات پات،مذہب اور طبقہ کی تفریقات سے اوپر اٹھ کر تمام ہندوستانیوں کی فلاح و …

مزید »

بھائی سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ ۔ رشتوں میں ساس بنی رکاوٹ تو بہو نے کردی یہ خوفناک حرکت

سارن،بہار ۔(ہرپل نیوز ،ایجنسی) 26مئی :بہار کے سارن ضلع سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ، جہاں ایک بہو نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر ساس کا قتل کردیا ۔ کہا جارہا ہے کہ بہو نے گلا دباکر ساس کا قتل کردیا ہے ۔ اطلاع ملنے کے بعد …

مزید »

ہند – پاک کےدرمیان عالمی کپ میں ہونے والا میچ ٹورنامںٹ کا سب سے بڑا میچ ہوگا: ظہیرعباس

(نیوز، ایجنسی)25مئی : پاکستان کے سابق کپتان ظہیرعباس نے ہندستانی ٹیم میں مہندرسنگھ دھونی کی موجودگی کو ٹرمپ کارڈ قراردیتے ہوئےکہا کہ دھونی پہلی مرتبہ عالمی کپ میں قیادت کرنے والے وراٹ کوہلی کیلئے مددگار ثابت ہوں گے۔ ظہیرعباس نےمزید کہا کہ ان کیلئے ہند پاکستان رقابت ایشیزسے بھی کہیں …

مزید »

بنگلہ دیش کی جماعت المجاہدین کو ہندوستان نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)25مئی : ہندوستان نے بنگلہ دیش کی جماعت المجاہدین کودہشت گرد تنظیم قراردیا ہے۔ یواے پی اے کی دفعہ 35 کےتحت اسے دہشت گرد تنظیم قراردیا گیا۔ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کوجماعت المجاہدین انڈیا یا جماعت المجاہدین ہندوستان بھی کہا جاتا ہے۔ وزرات داخلہ نے جمعہ کو …

مزید »