Home / تازہ ترین (page 4)

تازہ ترین

12 ویں جماعت کا امتحان منسوخ نہ کرنے والی ریاستوں کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 17؍جون:۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ان ریاستوں کو نوٹس بھیجا ہے جنہوں نے ابھی تک بارہویں بورڈ کے امتحانات منسوخ نہیں کیے ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر اس سال بھی ملک میں بورڈ کے امتحانات منسوخ کیے جارہے ہیں، لیکن ابھی تک 28 …

مزید »

دہلی فسادات معاملہ: نتاشا ، دیوانگنا ، آصف کو رہا کرنے کا حکم

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 17؍جون:۔ دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شمالی دہلی فسادات کے ملزم طالب علموں اور کارکنوں دیونگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا جسٹس سدھارتھ مردول اور انوپ جے رام کی بنچ نے سماعت 15:30 بجے …

مزید »

ٹویٹر آئی ٹی قوانین پر عمل کرنے میں ناکام رہا ،مرکزی حکومت برہم

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 17؍جون:۔ وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی روی شنکر پرساد نے بدھ کے روز کہاہے کہ ٹویٹرمعتدل قواعد کی پاسداری کرنے میں ناکام رہا اور متعدد مواقع ملنے کے باوجود جان بوجھ کر ان کی پیروی نہیں کرنے کا انتخاب کیا۔قواعد کی پاسداری نہ کرنے کے لیے سوشل …

مزید »

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور ساتھیوں کے خلاف امن میں خلل ڈالنے کے شک کا مقدمہ ختم

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 17؍جون:۔ کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور ان کے دو ساتھیوں اور ڈرائیور کے خلاف متھرا ایس ڈی ایم عدالت نے امن میں خلل ڈالنے کے شک کا مقدمہ بند کردیا ہے۔ متھرا میں کپپن کے وکیل مدھوبن دت چترویدی نے یہ معلومات دی۔ انہوں …

مزید »

غازی آباد:ماب لنچنگ اور داڑھی کاٹنے کا معاملہ تعویز گنڈے کو لے کر ہوئی مارپیٹ ، پولیس کا دعویٰ.واقعہ کے تحت ٹوئٹر سمیت کئی لوگوں کیخلاف ایف آئی آ ر

غازی آباد :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) غازی آباد کے لونی سے متعلق حالیہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ایک معمر مسلم شخص کے ساتھ مارپیٹ کی جا رہی تھی ، اس میں اس معمر شخص نے بتایا کہ اس کی کیسے کچھ لوگوں نے پٹائی کی اور اس سے …

مزید »

دہلی فسادات: آصف اقبال تنہا اور دیگرکو دہلی ہائی کورٹ سے ملی ضمانت۔’احتجاجی مظاہرہ دہشت گردی نہیں‘ عدالت کا تبصرہ۔ ایس ائی اونے کیا عدالت کے فیصلہ کے خیر مقدم

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)15 جون۔گزشتہ سال قومی راجدھانی میں ہوئے تشدد کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا، جے این یو طالبہ نتاشا نروال اور دیوانگنا کلیتا کو ضمانت دے دی ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ احتجاجی مظاہرہ …

مزید »

نفرت کے سوداگروں کے منھ پر زور دار طمانچہ۔مسجد کے سنگ بنیاد کے دوران بارش ہوئی تو سکھوں نے گردوارہ میں کرایا پروگرام۔ یہاں پیش آیا واقعہ

مسجد کی تعمیر کے لئے  سکھوں نے کی ہر طرح کی مدد کا وعدہ ۔آج کا دن تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا:پنجاب کے نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نئی دہلی (ہرپل نیوز) 15 جون۔پنجاب کے موگا ضلع کے بھلور گاؤں میں ایک مسجد کی …

مزید »

مصر : اخوان المسلمون کے 12 سینئر رہنماؤں کی سزائے موت برقرار۔ سیسی کی مہر لگنا باقی۔تحریکات اسلامی کو سخت تشویش

قاہرہ۔(ایجنسی)15 جون۔مصر کی اعلیٰ سول عدالت نے سابق حکمراں جماعت اخوان المسلمون کے 12 سینئر رہنماؤں کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔پھانسی کے اس فیصلے کے خلاف اب مزید اپیل نہیں کی جاسکتی اور فیصلے پر مصری صدر جنرل عبدالفتاح السیسی کے دستخط ہوتے ہی اخوان کے رہنماؤں کو …

مزید »

قرآن کا بڑا معجزہ۔خطرناک ترین بیماری میںمبتلا لڑکی نے حفظ کیا قرآن ۔میڈیکل سائنس حیران و سراسیمہ

عمان( ایجنسی) 15 جون۔اردن میں پیدائشی طور پر جنیاتی بیماری ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بچی نے اپنی ماں کی مدد سے 7سال کی شبانہ روز لگن کے ساتھ قرآن حفظ کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون عواطف جابر نے ایک ایسا …

مزید »

38 بیویوں اور 89 بچوں والے زیونا چنا انتقال کرگئے

میزورام(ہرپل نیوز، ایجنسی)15 جون۔38 بیویوں کے شوہر اور 89 بچوں کے باپ زیونا چنا 79 عمر میں مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر انتقال کرگئے۔ میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں ’’سب سے بڑے خاندان کے سربراہ‘‘ کی حیثیت سے شہرت حاصل کرنے والے زیونا چنا فشار خون اور ذیابیطس میں …

مزید »