Home / تازہ ترین (page 40)

تازہ ترین

اموات میں اضافہ کا نتیجہ۔ تدفین کی گنجائش ختم ہونے کااندیشہ قبرستان منتظمین ‌نے لگایا بورڈ

ممبئی( ہرپل نیوز،ایجنسی) 30اپریل۔کورونا وائر س کی دوسری لہر زیادہ تباہ کن ثابت ہورہی ہے جس کی وجہ سےاموات کی شرح میں اضافہ کے سبب قبرستانوں میں تدفین کامسئلہ پیش آرہا ہے ۔وڈالاکے قبرستان میں بھی چند ہی قبروں کی جگہ بچی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ قبرستان کے …

مزید »

اب شمشان گھاٹ سے آئی شرمناک خبر۔ انتم سنسکار کے لئے طلب کی گئی رشوت۔ یہاں پیش آیا معاملہ

اد ے پور :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍اپریل: راجستھان کے ادے پور میں کورونا مریضوں کی آخری رسومات سے قبل رشوت وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کرونا دور میں جب انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں ، اس وقت میں بھی شمشان میں بھی پریشان لوگوں سے رشوت وصولی کی جارہی ہے ۔اطلاع …

مزید »

کورونا بحران: 31 مئی تک تمام بین الاقوامی پروازوں پر پابندی

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍اپریل: ڈائریکٹر جنرل برائے سیول ایوی ایشن یعنی ڈی جی سی اے نے حکم جاری کیا ہے کہ کورونا وبا کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے 31 مئی تک تمام بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ واضح رہے پابندی کارگو آپریشن پر لاگو …

مزید »

نہیں رہے مشہور ٹی وی نیوز اینکر روہت سردانہ۔ کورونا کے ساتھ ہارٹ اٹیک سے ہار گئے زندگی کی جنگ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ ایجنسی) مشہور ٹی وی جرنلسٹ روہت سردانہ کی کورونا کی زد میں آنے سے جمعہ کے روز موت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد مسٹر سردانہ قومی دارالحکومت کے میٹرو اسپتال میں علاج کے لیے داخل …

مزید »

اسرائیل: مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ ۔ کم از کم 44 افراد ہلاک

اسرائیل کے شمال مشرقی حصے میں ایک مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک میں ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ادارے ایم ڈی اے نے درجنوں اموات کی تصدیق کی ہے تاہم اس حوالے سے اعداد و شمار جاری نہیں …

مزید »

زیرالتواء قیدی کوبھی جینے کاحق: سپریم کورٹ کا صدیق کپن پرتبصرہ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)29اپریل: سپریم کورٹ نے کہا کہ ایک زیرالتوا قیدی کو بھی جینے کا حق ہے اور اس تبصرے کے ساتھ عدالت عظمی نے اتر پردیش کی حکومت کو مختلف بیماریوں میں مبتلا صدیق کپن کو بہتر علاج کیلئے دہلی کے ایک اسپتال میں منتقل کرنے کی ہدایت دی۔کپپن …

مزید »

پنچایت انتخابات کے دوران 577 اساتذہ کی موت :جب انتظامات ناقص تھے تواساتذہ کوالیکشن میں کیوں بھیجا؟پرینکاگاندھی

لکھنؤ :(ہرپل نیوز؍ایجنسی)29؍اپریل: اترپردیش میں پنچایت انتخابات کے دوران 577 اساتذہ کی موت ہوگئی ہے۔ یہ دعویٰ ریاستی اساتذہ آرگنائزیشن نے کیاہے۔ اس کے بعدکانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ خبریں بہت خوفناک ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھاہے کہ یوپی پنچایت انتخابات میں ڈیوٹی …

مزید »

کیا انتخابات عوام کی قیمتی جانوں سے زیادہ اہم ہیں؟ تلنگانہ ہائی کورٹ

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ریاستی حکومت اور ریاستی الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کورونا کی صورتحال پر سماعت کے دوران ریاست میں جاری منی میونسپل پول کے انتظامات پر سخت ریمارکس کیے۔ ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ آیا ریاستی الیکشن …

مزید »

کیا یہ حقیقت ہے؟ اتر پردیش کے پنچایت چناؤ کے دوران 577 بیسک ٹیچروں کی ہوئی موت!

لکھنؤ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 29؍اپریل : کورونا وبا سے ریاست اتر پردیش کا برا حال ہے اور آج وہاں پنچایت انتخابات کے آخری مرحلہ کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس دوران ’آج تک‘ پر ایک خبر شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان پنچایت انتخابات کے دوران …

مزید »

تلنگانہ میں بی جےپی کا روڈشو، احتیاطی تدابیر طاق پر،دو؍ گز کی دوری کے اصول کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، شدید تنقیدیں

حیدرآباد: (ہرپل نیوز ؍ایجنسی) 29؍اپریل: ملک میں کورونا کی دوسری اور تباہ کن لہر کےدوران اسمبلی انتخابات میں اس مرض سےمتعلق احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھ کر چلائی گئی انتخابی مہم پر مدراس ہائی کورٹ کی سخت برہمی  اور الیکشن کمیشن کی  سرزنش کے باوجود  سیاسی پارٹیاں کوئی سبق …

مزید »