Home / تازہ ترین (page 5)

تازہ ترین

کرناٹک کے 19اضلاع میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی

بنگلورو :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جون:۔ کرناٹک حکومت نے لاک ڈاؤن کو 21 جون 2021 تک ایک ہفتے کے لیے بڑھا دیا، جبکہ اضلاع میں کچھ پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کی شرح 15 فیصد سے کم ہے۔ آج صبح 6 بجے سے کرناٹک کے 19 اضلاع میں لاک ڈاؤن میں …

مزید »

ہریانہ۔ پولیس تحویل میں مبینہ مارپیٹ سے مسلم نوجوان کی موت

فرید آباد :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جون:۔ ہریانہ کے پونہانہ ٹاؤن کے بودکالی گاؤں میں ایک 21سالہ نوجوان کی مبینہ پولیس تحویل میں موت کے بعد کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیاہے۔مقامی رپورٹس کے مطابق جنید جو کہ ایک پینٹر تھے‘فرید آباد پولیس تحویل میں بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کے بعد اپنے …

مزید »

اتر پردیش میں صحافی محفوظ نہیں ، پرتاپ گڑھ میں صحافی کا بہیمانہ قتل افسو سناک: پرنیکاگاندھی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جون:۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری پرنیکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ پرتاپ گڑھ میں اے بی پی کے ضلع نمائندہ سلبھ سریواستو کی لاش ملنے کے معاملے میں صحافی ریاست میں محفوظ نہیں ہیں۔ اتر پردیش میں صحافیوں پر مسلسل حملے ہورہے ہیں! اس صحافی نے …

مزید »

اے بی پی نیوز کے صحافی کی مشتبہ حالت میں موت،قتل کا الزام

پرتاپ گڑھ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جون:۔ پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی نگر علاقے میں سکھ پال نگر اینٹ بھٹے کے قریب مبینہ طور پر موٹرسائیکل کے کھمبے سے ٹکراکر پر اسرار حالت میں نجی ٹی وی نیوز چینل کے ایک صحافی کی موت ہوگئی، اس کی اطلا ع پولیس نے دی …

مزید »

خواتین محرم کے بغیر حج کے لئے درخواست دے سکتی ہیں

ریاض:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جون:۔ رواں سال کے حج کے لیے تین پیکیجز کی منظوری دی گئی ہے اور حکومت کی ایک وزارت کا کہنا ہے کہ محرم کے بغیر خواتین سمیت حج کا ارادہ رکھنے والے تمام افراد حج کے لیے آن لائن رجسٹر کروا سکتے ہیں۔سعودی حکومت نے کہا تھا …

مزید »

غازی آباد: لونی میں معمر مسلم بزرگ کے ساتھ مارپیٹ ،اہانت آمیز سلوک,ویڈیو وائرل

غازی آباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍جون:۔ متوقع یوپی اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں، سیاسی مفاد اور اقلیتی طبقہ کو مشتعل کرنے کے لئے ایک بار پھر بے قصور مسلمانوں کو زد و کوب کرنے ، قتل کرنے اور جبراً جے شری رام کے نعرے لگوانے کے ویڈیوز وائرل ہور ہے …

مزید »

دہلی : روہنگیا ئی پناہ گزین کے کیمپ میں آتشزدگی ، 50 سے زائد چھوپڑیاں خاک

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 13؍جون:۔ جنوب مشرقی دہلی میں کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں آتشزد گی کا المناک سانحہ پیش آگیا ، جس میں تقریباً53سے زائد جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں، اس کی اطلاع عہدیداروں نے دی ہے۔ محکمہ فائر بریگیڈ …

مزید »

کورونا وبا میں لوگوں کی فکر نہیں کی، وزیر اعظم صرف سیاست میں لگے رہے:پرینکاگاندھی کا مودی پرنشانہ

نئی دہلی : (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 13؍جون:۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں لوگوں کی فکر نہیں کی۔ پرینکا کے مطابق وزیر اعظم نے سیاست کو ترجیح دی اور اپنی انتخابی مہم پر توجہ دی۔ …

مزید »

اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست ہائی کورٹ سے مسترد

لکھنؤ :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 13؍جون:۔ سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈراور ممبر پارلیامنٹ اعظم خان کی لگاتار مشکلات بڑھ رہی ہیں۔واضح ہو کہ اتر پردیش جل نگم کی تقرریوں کے دھاندلی معاملہ میں سابق کابینہ کے وزیر اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست کو ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے …

مزید »

کورونا کی دوسری لہر میں 719 ڈاکٹرس ہلاک

نئی دہلی :(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 13؍جون:۔ ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی دوسری لہر ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور اس درمیان ڈاکٹروں کی لگاتار ہو رہی اموات نے طبی شعبہ کو پریشان کر دیا ہے۔ مریضوں کی جان بچاتے بچاتے روزانہ کوئی نہ کوئی ڈاکٹر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتا …

مزید »