Home / تازہ ترین (page 60)

تازہ ترین

برطانیہ میں تین آنکھوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

لندن: (ہرپل نیوز, ایجنسی) 17/مئی: برطانیہ میں ایک فارم ہاؤس میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش پرلوگ حیران ہیں۔ اس بچھڑے کی تین آنکھیں ہیں۔تیسری آنکھ اس کے ماتھے پر ہے۔برطانوی اخبارانڈی پینڈنٹ کے مطابق ایک ویٹرنری ڈاکٹر مالان ھیوز نے بتایا کہ انہوں نے ایک سال کے دوران …

مزید »

ایک ماہ میں نویں بار پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشان

نئی دہلی: (ہرپل نیوز, ایجنسی) 17/مئی: سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹرول – ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے امریکہ اور مغربی ایشیاء کے ممالک کی تیل کی حکمت عملی متاثر ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہفتہ …

مزید »

صرف7دنوں میں کوروناسے 3,500اموات! کرناٹک میں وبائی مرض کی مہلک ترین صورت حال

بنگلورو (ہرپل نیوز, ایجنسی) 16مئی: کرناٹک میں صرف ساتھ دنوں میں کورونا سے 3,500 اموات ریکارڈ کی گئی ہے۔ کرناٹک میں عالمی وبا کورونا وائرس (COVID-19) پھیلنے کے بعد 7 اور 13 مئی کے درمیان سب سے زیادہ کووڈ۔19 اموات کی اطلاع ملی ہے۔اگست 2020 کے مہینے میں پہلی کووڈ۔19 …

مزید »

کوویڈ سنٹرکے افتتاح کو پہنچے ہریانہ کے سی‌ایم منوہر لال کھٹر۔ برہم عوام کا احتجاج،متعددزخمی

حصار (ہرپل نیوز, ایجنسی) 16مئی: ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر اتوار کے روز پانی پت اور حصار کے قصبوں میں 500 بستروں کی گنجائش والے دو کوویڈاسپتالوں کا افتتاح کرنے پہنچے۔ کسانوں نے حصار پہنچنے والے سی ایم کھٹر کے سامنے مظاہرہ کرنا شروع کردیا۔ پولیس نے کسانوں کو …

مزید »

یوپی بورڈ امتحانات منسوخ نہیں عارضی طور پرکئے‌گئے ہیں مؤخر

دیوبند (ہرپل نیوز, ایجنسی) 16مئی: کورونا وائرس کے انفیکشن کے بہت زیادہ پھیل جانے کی وجہ سے یوپی بورڈ کے امتحانات تو مؤخر کر دئے گئے ہیں لیکن یوپی بورڈ کے ذرائع نے کہا ہے کہ تمام طلبہ و طالبات کو اپنی تعلیمی تیاریاں جاری رکھنی چاہئیں ۔ذرائع کا کہنا …

مزید »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 12 فلسطینی خاندانوں کی اجتماعی شہادت

غزہ: (ہرپل نیوز, ایجنسی) 16مئی: فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 12 فلسطینی اجتماعی طور پر شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی خاندانوں کی شہادت کے واقعات اسرائیلی بربریت اور …

مزید »

غزہ : مسلسل ساتویں روزبھی صہیونی درندگی جاری ، شہدا کی تعداد 170ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس: (ہرپل نیوز, ایجنسی) 16مئی: غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ساتویں روز میں داخل ہوگیا اور اتوار کو کیے گئے فضائی حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ مزید 2 رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔خبررساں اداروں رائٹرز اور الجزیرہ کی …

مزید »

دردناک خبر : آکسیجن ملنے پانچ منٹ کی تاخیر۔ کورونا کے 11 مریضوں نے توڑا دم

تروپتی (ہرپل نیوز, ایجنسی) 12مئی: تروپتی کے روجا ہاسپٹل کے آئی سی یو میں پیر کی شب آکسیجن سپلائی میں مسئلہ کی وجہ سے کووڈ۔19 کے کم از کم 11 مریض فوت ہوگئے۔ ضلع کلکٹر چتور ایم ہری نارائنن نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ آکسیجن سیلنڈر کو …

مزید »

کسان تحریک میں عصمت دری معاملہ کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل،پولیس کی طرف سے یوگیندر یادو سمیت تمام مبینہ ملزمان کوبھیجے گئے نوٹس

نئی دہلی:(ہرپل نیوز/ایجنسی)12/مئی۔: کسان تحریک میں ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری کے سلسلے میں ہریانہ پولیس نے کارروائی تیز کردی ہے۔ بہادر گڑھ کے ڈی ایس پی پون کمار نے بتایا کہ ٹکری بارڈر پر 25 سالہ خاتون کارکن کے ساتھ عصمت دری کے معاملہ کی تحقیقات کے لئے …

مزید »

القدس: پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا۔۔۔۔از: ڈاکٹر سلیم خان

مسجد اقصی میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ ، گرینیڈ حملے اور تشدد پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے تمام مسلمان ممالک اور عالمی برادری سے اسرائیل کے خلاف موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ جو ان ظالمانہ واقعات پر خاموش ہیں وہ اس کے شراکت دار …

مزید »