Home / تازہ ترین (page 68)

تازہ ترین

شرعی قانون میں مداخلت پر مسلم پرسنل لاء بورڈ کی سپریم کورٹ جانے کی دھمکی

کانپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)24اپریل۔  آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کوئی بھی فرد یا جماعت متنازعہ طلاق ثلاثہ کے بارےمیں شریعہ قانون میں مداخلت کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گا۔ ذرائع کے مطابق مسلم پرسنل لاء …

مزید »

مسلم پرسنل لا بیداری مہم وقت کی اہم ترین ضرورت : مولانا سید جلال الدین عمری

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)21اپریل:مسلمان دنیا کے کسی بھی گوشے میں رہے ہوں، اقلیت میں رہے ہوں یا اکثریت میں عرب میں رہے ہوں یا عرب کے باہر، ہمیشہ انھوں نے مسلم پرسنل لا پر عمل کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری …

مزید »

آذان کے معاملے پرسونو نگم کا متنازعہ بیان۔ کہا آذان سے ہوتی ہے تکلیف۔سونو کے بیان پر فلمی اورسیاسی دنیا کا شدید رد عمل

ممبئی :ہرپل نیوز،ایجنسی)17اپریل: بالی ووڈ کے معروف سنگر سونو نگم کو فجر کے وقت اذان سے تکلیف ہوتی ہے۔ سونو نگم کا کہنا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہیں ، پھر بھی ان کو اذان کی آواز کی وجہ سے صبح اٹھنا پڑتا ہے اور ان کی نیند میں خلل …

مزید »

محمد علی پرواز نہیں رہے۔ مشاعروں میں گونجنے والی سحر آفریں آوازخاموش۔ اردو داں حلقہ میں غم کی لہر

 بھٹکل( ہرپل نیوز )12مارچ:بھٹکل کے  معرو ف نوائطی شاعر  جناب محمد علی پرواز کا آج شام 87سال کی عمر میں بھٹکل میں انتقال  ہوگیا ۔  محمدعلی  پرواز کے انتقال  سے اردو اور نوائطی شاعری کی ایک مستحکم آواز خاموش ہو گئی ہے ۔ ان کے انتقال کی وجہ سے بھٹکل …

مزید »

حنیف آباد کے علاقوں میں پینے کے پانی کا مسئلہ سنگین مقامی عوام کااحتجاج۔پانی کامسئلہ جلد حل کرنے کا مطالبہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)12اپریل:گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ  تعلقہ کے ہیبلے گرام پنچایت حدود کے حنیف آباد میں عوام پینے کے پانی کوسپلائی کرنے کی مانگ کر کے احتجاج کیا۔غصائی ہو ئی بھیڑ نے آج شام راستوں پراترکراحتجاج کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقہ کے پچاس سے …

مزید »

منگلورو دہشت گردانہ معاملہ: عدالت منے تین ملزمین کو سنائی عمر قید کی سزا

منگلورو(ہرپل نیوز)12اپریل: دو روز قبل منگلورو سیشنس کورٹ نےبھٹکل کےمولانا شبیر گنگاولی اور دیگر تین ملزموں کو دہشت گردی کے تمام  الزامات سے باعزت بری کیا تھا ۔تو وہیں دوسری طرف  بقیہ  تین کو  مجرم ٹہرایا تھا ،جنہیں آج عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سیشنس عدالت کی جج پشپانجلی …

مزید »

منگلورو سیشن کورٹ کے فیصلے کے بعد چارمسلم نوجوان دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری،بھٹکل کے مولانا شبیرگنگاولی بھی بری ہونےوالوں میں شامل۔فیصلہ پر(اے پی سی آر) اورجمعیت علمائے ہند کا اظہارمسرت

منگلورو ( ہرپل نیوز) 11اپریل : منگلورو کی تھرڈ ڈسڑکٹ سیشن کورٹ نے سات ملزمین میں سےچار کو بے قصور قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات دئیے ہیں جن میں بھٹکل کے مولانا شبیر اور ان کے تین ساتھی شامل ہیں جن پر ان لا فل ایکٹیویٹی کی مختلف …

مزید »

كلبھوشن جادھوکی سزائے موت پر ہندوستان کا شدید ردعمل،جادھو کو بچانےکی ہر ممکن کوشش کرنے کاحکومت کا وعدہ، کئی مقامات پر پاکستان کے خلاف مطاہرے

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی) ۔ كلبھوشن جادھو کو پاکستان میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ كلبھوشن کو پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق، كلبھوشن کو ہندوستانی را ایجنٹ کا سابق بحریہ کا افسر بتایا گیا ہے۔ كلبھوشن یادو کو گزشتہ سال 3 …

مزید »

درگاہ اجمیر شریف میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو صدر بنانے کی دعا کی گئی

اجمیر(ہرپل نیوز،ایجنسی)11اپریل۔  راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کو ملک کا صدر بنائے جانے کے لئے راجستھان میں اجمیر کی خواجہ صاحب کی درگاہ پر گزشتہ دیر رات مسلم نوجوان انسداد دہشت گردی کمیٹی کی جانب سے مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کرکے دعا کی گئی۔ …

مزید »

کشمیر میں ہڑتال تیسرے دن میں داخل، انٹرنیٹ اورریل خدمات بدستور معطل

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)11اپریل:وادئ کشمیر میں اتوار کو سری نگر کی پارلیمانی نشست پر پولنگ کے دوران ہونے والی 8 شہری ہلاکتوں کے خلاف منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی ہڑتال رہی۔ خیال رہے کہ اتوار کو وسطی کشمیر کے تین اضلاع سری نگر، بڈگام اور گاندربل پرمحیط سری نگر کی …

مزید »