Home / تازہ ترین (page 72)

تازہ ترین

بھاگوت کو صدر بنانے کے خیال کی جعفر شریف نے کی حمایت، وزیر اعظم کو لکھا خط

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) یکم اپریل: ملک کا اگلا صدر آر ایس ایس  سربراہ موہن بھاگوت کو بنانے کے شیوسینا لیڈر سنجے راوت کے خیال کی کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جعفر شریف نے حمایت کرتے ہوئے آج کہا کہ اس عہدے کے لئے ان کے نام …

مزید »

نریندر مودی اور ملائیشیائی وزیر اعظم کی سربراہ میٹنگ میں سات معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) یکم اپریل:۔  وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کے دورہ پر آنے والے ملائیشیا کے وزیر اعظم محمد نجیب بن رزاق نے آج شام یہاں حیدرآباد ہاؤس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا اور اشتراک خدشات اور چیلنجوں سے مقابلے کے لیے دو …

مزید »

یوگی کی راہ پر نتیش حکومت، روہتاس میں 7 غیر قانونی ذبیحہ خانوں پر لٹکا تالا

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) یکم اپریل:۔ بہار کی نتیش حکومت یوپی کی یوگی حکومت کے راستے پر چل پڑی ہے۔ یوپی کی طرح اب بہار میں بھی غیر قانونی مذبح کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ پٹنہ ہائی کورٹ سے ملے حکم کے بعد جمعہ کو روہتاس کے سات مذبح کو …

مزید »

اجودھیا تنازعہ… از: سید منصور آغا

اس حکمت الٰہی کو کیا کہا جائے کی شاہ جہاں نے دہلی میں جامع مسجد بنوائی تواسے ایسی قبولیت حاصل ہوئی کہ کیا اہل ایمان اور کیا دولت ایمان سے تہی دست، دنیا بھر سے لوگ جوق در جوق اس کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔کسی وقت کی نماز ایسی …

مزید »

کیا شدھی کرن کا یہ سلسلہ دراز ہوگا؟۔۔۔ ملسمان نوشتہٗ دیوار پڑھ لیں

اتر پر دیش میں ان دنوں یو گی کی سرپرستی میں شدھی کرن کی پر کِریہ جاری ہے ، پہلی گاج مذبح خانوں پر گری ہے ۔ یو گی جی کا کہنا تھا کہ مذبح خانوں سے بہت گندگی پھیلائی جا رہی تھی ہ لھذا اب انھیں مزید گندگی کی …

مزید »

تیس اپریل کو بھٹکل میں ہوگا گھر واپسی کا پروگرام ۔بیس خاندانوں کے پچاس افراد کی کرائی جائے گی گھر واپسی

بھٹکل،منگلور(ہرپل نیوز)29مارچ:رام سیناکے لیڈر  پرساد اتّاور  نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیئیس اپریل کو بھٹکل میں رام سینا کی جانب سے ضلعی سطح  پر"گھر واپسی پروگرام" منعقد ہوگا، جس میں مختلف اسباب سے اپنا مذہب تبدیل کر نے والے بیس خاندان کے ُکل  پچاس سے زائد افراد …

مزید »

ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی امتحانات کا جمعرات 30 مارچ سے آغاز۔ آٹھ لاکھ سے زائد طلبہ ہونگے شریک امتحان

بنگلورو۔(ہرپل نیوز،ایجنسی)29؍مارچ:رواں سال کے ایس ایس ایل سی امتحانات 30 مارچ سے شروع ہورہے ہیں، ان امتحانات کیلئے کرناٹکا سکینڈری ایجوکیشن ایگزامنیشن بورڈ کی طرف سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 30 مارچ سے 12؍ اپریل تک یہ امتحانات جاری رہیں گے۔ پہلی بار امتحانات میں وقت کی پابندی …

مزید »

ایشورپا نے مسلمانوں کے خلاف اگلا زہر۔ کہا ٹکٹ کیلئے مسلمان بی جے پی دفتر کا کچرا صاف کریں

بنگلورو۔(ہرپل نیوز،ایجنسی)28؍مارچ:ریاستی لیجسلیٹیو کونسل میں آج اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے مسلمانوں کے تئیں اپنے اور اپنی پارٹی کے تعصب کا برہنہ مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اگلے انتخابات میں ان مسلمانوں کو ٹکٹ دینے پر غور کرے گی جو بی جے پی دفتر کا کچرا …

مزید »

سیکولرازم اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے ریاست تمل ناڈو میں فیڈریشن کا قیام

اقلیتی طبقات کو بی جے پی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ کانگریس، مسلم لیگ ،ایس ڈی پی آئی سمیت اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد چنئی (ہرپل نیوز ) 28 مارچ:سیکولرازم ، سماجی انصاف، ریاستی حکومت کے حقوق جیسے تین بڑے مسائل پر مرکزی بی جے پی حکومت کی عوام …

مزید »

دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں سے رائے دہی کا حق سلب کر لیا جائے: توگڑیا کی مانگ

احمد آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)27مارچ:۔وشو ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے مرکزی حکومت پر یکساں آبادی قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے لوگوں کے ووٹ دینے کا حق یعنی حق رائے دہی کو چھین لینے کا مشورہ دیا۔ مسٹر توگڑیا نے یہاں ایک ہندو …

مزید »