Home / تازہ ترین (page 9)

تازہ ترین

کانپور کا لٹیرا بندر، ٹول بوتھ سے اڑا لے گیا نوٹوں کی گڈی

کانپور( ہرپل نیوز،ایجنسی)08مئی :کانپور دیہات کے اکبرپور کوتوالی علاقہ میں بیحد چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ٹول ٹیکس بوتھ پر ایک بندر 5 ہزار روپئے لوٹ کر فرار ہو گیا۔ دراصل، ایک کار میں بیٹھ کر آئے اس انوکھے بندر نے ٹول بوتھ پر رکھی نقدی لے …

مزید »

بہارمیں امت شاہ نےکہا – آپ نریندرمودی کووزیراعظم بنا دو، ہم دفعہ 370 ہٹا دیں گے'۔

بہار( ہرپل نیوز،ایجنسی)08مئی :بہارمیں راجدھانی پٹنہ سے متصل مسوڑھی میں ایک انتخابی جلسے کوخطاب کرتے ہوئے بی جے پی صدرامت شاہ نےکہا کہ اب تک 295 انتخابی جلسے کرکے یہاں پہنچا ہوں۔ جہاں بھی پہنچتا ہوں وہاں مودی مودی کے نعرے لگتے ہیں۔ یہ اس لئے کہ ملک ایک بارپھرسے …

مزید »

روہنگیا مسلمانوں کےلئےجمعیۃ علماء ہند کی جانب سے رمضا ن کٹس تقسیم

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)08مئی : دہلی اورمتھرا میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کے درمیان جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے رمضان کٹس تقسیم کی گئیں۔ یہ سب کچھ جمعیۃ علماء ہند کے جنر ل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی ہدایت پراتوارکو متھرا میں اور سوموار شام کالندی کنج نزد اوکھلا دہلی …

مزید »

آئی پی ایل 2019: پہلے کوالیفائرمیں ممبئی نےچنئی کو ہرایا، پانچویں بارفائنل میں بنائی جگہ

(یجنسی)08مئی: ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل کے پہلے کوالیفائرمیں چنئی سپرکنگس کو 6 وکٹ سے شکست دے کرفائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ 132 رنوں کے ہدف کو ممبئی انڈینس کی ٹیم نے 18.3 اوورمیں حاصل کرلیا۔ ممبئی کی جیت میں سوریہ کماریادو نے 54 گیندوں میں ناٹ آوٹ …

مزید »

امریکہ: کولوراڈو کے اسکول میں فائرنگ، کم سے کم 7 بچے زخمی

امریکہ (یجنسی)08مئی :مغربی امریکی ریاست کولوراڈا کی دارالحکومت ڈینور کے ایک اسکول میں ہوئی فائرنگ میں 7 سے 8 بچوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ڈگلس کاؤنٹی شیرف آفس کا کہنا ہے کہ شوٹرس کو کھوجنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فائرنگ ابھی بھی ہورہی ہے۔ ایس ٹی ای …

مزید »

فوج نےکانگریس کےسرجیکل اسٹرائیک کےدعوے کوبتایا جھوٹا، ستمبر2016 سےپہلےکبھی نہیں ہوئی سرجیکل اسٹرائیک

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)08مئی:لوک سبھا الیکشن 2019 میں بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک اورایئراسٹرائیک کے دم پراپوزیشن جماعتوں پرسبقت حاصل کرنے کی کوشش کرتی نظرآئی توکانگریس نے بھی دعویٰ کیا کہ یوپی اے کی مدت کارمیں بھی 6 سرجیکل اسٹرائیک کی گئی تھیں۔ اس پردائرایک آرٹی آئی کے جواب میں …

مزید »

جموں وکشمیرمیں 2 پولنگ بوتھوں کو ملیٹنٹوں نے بنایا نشانہ۔ دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر (یجنسی )06مئی جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں ملیٹینٹوں نے ایک پولنگ بوتھ پرگرینیڈ حملہ کیاہے۔ تاہم اس حملہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔پلوامہ سے نیوز 18اردو نمائندہ کی جانب سے ملی اطلاعات کے مطابق پارلیمانی حلقہ اننت ناگ میں پولنگ کے دوران رہامو …

مزید »

ماسکو: طیارے میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماسکو(یجنسی )06مئی روس میں ماسكو کے شیریمتیو ہوائی اڈے پر اتوار کو ایک طیارے میں آگ لگنے کی وجہ سے کم از کم 41 افراد کی موت ہو گئی۔ مقامی میڈيا نے یہ اطلاع دی۔ ٹاس نیوز ایجنسی کے مطابق صحت ذرائع کے حوالے سے واقعہ میں 41 افراد کی …

مزید »

مہنگائی نے پھر توڑی پاکستانیوں کی کمر، ریکارڈ اونچائی پر پہنچی پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت

پاکستان(یجنسی )06مئی پاکستان میں مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے پاکستان مہنگائی کی مار جھیل رہا ہے۔ پسندیدہ ترین ملک کا درجہ چھن جانے اور ہندوستان کے ذریعہ پاکستان سے درآمد ہونے والی سبھی اشیا پر کسٹم ڈیوٹی 200 فیصدی بڑھانے سے …

مزید »

نوئیڈا میں ریو پارٹی پر چھاپہ ، 31 لڑکیوں سمیت 192 افراد گرفتار ، قابل اعتراض اشیا بھی برآمد

اترپردیش(یجنسی )06مئی اترپردیش کے نوئیڈا میں پولیس نے ایک فارم ہاوس پر چل رہی پارٹی پر چھاپہ مار کر 192 افراد کو گرفتار کیا ہے ، جس میں 31 لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔ پولیس نے فارم ہاوس سے کثیر مقدار میں شراب ، بیئر ، حقہ ، تمباکو ، …

مزید »